99ملین سال قدیم مینڈک دریافت

ڈائنا سور کے زمانے کے  مینڈک دریافت کئے گئے ہیں۔ انکی باقیات 99ملین سال  قبل کے  ایک امبر میں موجود تھی۔ اگرچہ ابھی انکے بارے میں زیادہ دریافت نہیں ہوا ، لیکن سائنسدانوں کو یقین ہے کہ اس طرح کے مینڈ ک میانمار کے جنگلات میں پائے جاتے تھے۔ اب تک اس سے زیادہ قدیم مینڈک دریافت نہیں ہوسکے۔ سائنسدانوں نے کہا کہ یہ مینڈک عصر حاضر کے موٹے پیٹ والے مینڈکوں کی طرح ہیں اور ہوسکتا ہے کہ میانمار میں ہوکا ون وادی میں رہتے ہوں اور انکا گزارہ مچھر ، مکڑی اور اسی طرح کے دوسرے حشرات پر ہو

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply