ووٹ میری شناخت بنیں گے، پاکستانی ٹرانسجینڈر انتخابی امیدوار
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے تریپن سے الیکشن میں کھڑی ہونے والی ٹرانسجینڈر امیدوار ندیم کشش نے اپنے حلقے میں انتخابی مہم کے دوران رہائشیوں سے بات کرتے ہوئے کہا،’’میں پہلی بار قومی انتخابات میں حصہ لے رہی ہوں۔← مزید پڑھیے
