ویڈیو گیمز کےذریعے دینِ اسلام کی توہین

ٹی وی ، کمپیوٹر، انٹرنیٹ،ویڈیوگیمز(پلے اسٹیشن ،گیم بوئے، پی ایس پی وغیرہ) عصر حاضر میں والدین اور مسلم گھرانوں کیلئے بہت بڑا چیلنج بن گئے ہیں۔ والدین حیران و پریشان ہیں کہ اولاد کی تربیت کس طرح کریں۔ان سحر آفریں تبدیلیوں کے منفی اثرات سے بچوں اور بچیوں کو کس طرح بچائیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

یہ نا صرف ہمارے ذہنوں میں بگاڑ پیدا کررہے ہیں بلکہ ہمارے دین کے خلاف ایک گہری سازش بھی ہیں۔ یہاں ہم آپ کو چند ایسے ویڈیو گیمز کے بارے میں بتا رہے ہیں جن میں دین اسلام کی توہین کی گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply