الیکشن کے دوران فورسز ان ایکشن، خلاف ورزی پر درجنوں گرفتار
انتخابات کے دوران ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز اِن ایکشن ہیں، مختلف شہروں سے پولنگ کو نقصان پہنچانے کی کوشش پر درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش قانون نافذ کرنے والے اداروں نے← مزید پڑھیے
