• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان میں انتخابات کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں: امریکا

پاکستان میں انتخابات کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان میں لاکھوں شہری عام انتخابات میں ووٹ کاسٹ کریں گے، ہم تمام پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ پر امن طریقے سے اپنے جمہوری حق کا استعمال کریں۔

Advertisements
julia rana solicitors
ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ہم پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزاد اور صاف شفاف الیکشن کی حمایت کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ انتخابات 2018 کے لیے ملک بھر میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گی

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply