نوشہرہ :نوشہرہ پولیس نے پبی میں کامیاب کاروائی کر تے ہو ئےتخریب کاری کا بڑا منصو بہ ناکام بنا دیا۔ کارروائی کےدوران72 مارٹرگولے برآمد،11مشتبہ افراد گرفتار کرلیے گئے۔
نوشہرہ پولیس نے حفیہ اطلاع پر پبی میں کامیاب کاروائی کر تے ہو ئے تخریب کاری کا بڑا منصو بہ ناکام بنا دیا ۔ کارروائی کے دوران پولیس نے72 مارٹرگولے برآمدکر کے11مشتبہ افرادکو گرفتار کر لیا۔ بر آمدمارٹرگولے بوریوں میں چھپائے گئے تھے۔

مارٹرگولےکسی بھی بڑی تخریبی کارروائی میں استعمال ہو سکتے تھے گرفتارمشتبہ افراد کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جن سے مزید انکشافات کی توقع ہے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں