زینب قتل کیس، چیف جسٹس کی اہم ہدایت

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے قصور زینب قتل کیس کے مجرم عمران کی رحم کی اپیل پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔

معصوم زینب کو اپنی حوس کا نشانہ بنانے والے مجرم عمران کی رحم کی اپیل کے خلاف درخواست کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ درخواستگزار نے موقف اپنایا کہ  مجرم عمران نے صدر مملکت سے رحم کی اپیل کررکھی ہے، اپیل کا فیصلہ نہ ہونے سے مجرم کی سزا پر عملدرآمد تاخیر کا شکار ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

چیف جسٹس نے صدر مملکت کے پرنسپل سیکرٹری کو درخواست پر جلد  فیصلہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply