• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کوئٹہ،مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا ، 10افراد جاں بحق

کوئٹہ،مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا ، 10افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے 10 افراد جاں بحق جبکہ  متعدد افراد زخمی ہوگئے،  یہ دھماکہ پولنگ کے دوران ہوا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دئیے گئے ہیں ، سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دی گئی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply