ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں بھارتی میڈیا زہر فشانی بند کرے اور اپنے داخلی مسائل پر توجہ دے۔
انتخابات جمہوری عمل کا حصہ ہیں اور انتخابی عمل سے حکمرانی پر فائض ہونے والوں کو تسلیم کیا جاناچاہئے، ترجمان ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا زہر فشانی بند کرے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ انتخابات جمہوری عمل کا حصہ ہیں، حکمرانی پر فائض ہونے والوں کو تسلیم کیا جائے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا اپنے داخلی مسائل پر توجہ دے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں