• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پارٹی پرپابندی لگی تو نئے نام سے پارٹی بنا لیں گے، پرویز خٹک

پارٹی پرپابندی لگی تو نئے نام سے پارٹی بنا لیں گے، پرویز خٹک

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔تحریک انصاف پر پابندی لگ گئی تو نئے نام سے سیاست کریں گے ۔

Advertisements
julia rana solicitors

پرویز خٹک نے کہا کہ کوئی پارٹی سے جاتا ہے تو کوئی آتا ہے، اس سے پارٹی پرکوئی اثر نہیں پڑےگا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply