خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

اسلام آباد:صدارتی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے تاہم اپوزیشن کی جانب سے اب تک کسی نام پراتفاق نہیں ہوسکا۔ صدارتی انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدوارکاغذات نامزدگی آج دن←  مزید پڑھیے

العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کیلئے 6ہفتے کی مہلت

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے احتساب عدالت  اسلام آباد کے جج کی درخواست منظورکرتے ہوئے العزیزیہ اورفلیگ شپ ریفرنسزکا ٹرائل مکمل کرنے کیلئے 6ہفتے کی مہلت دے دی ۔ پیر کو چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں←  مزید پڑھیے

عید کے کھانوں کے حوالے سے ماہرین صحت کی ہدایات

کراچی: بڑی عید پر بڑے کھابے، سیخ کباب، گولا کباب، کلیجی، کٹاکٹ ، نمکین بوٹی، جس ڈش کا جی چاہے مزا اڑائیں خود بھی کھائیں احباب کو بھی مدعو کریں۔ مگر ایک بات ذہن میں رکھیں چاہے آپ میزبان ہو←  مزید پڑھیے

قربانی کا گوشت 2 ماہ تک محفوظ رکھنے کے آسان اور آزمودہ ٹوٹکے

اگر آپ قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے محفوظ بنانا اور استعمال کرنا چاہتے ہیں تو درج طریقے آزما کر گوشت کو 2 ماہ تک کے لیے محفوظ بنا سکتے ہیں۔ قربانی کا گوشت فریز کرنے سے قبل اسے دھونے←  مزید پڑھیے

میرے مواخذے سے امریکی معیشت بحران کا شکار ہو جائے گی،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اصرار کیا ہے کہ ان کی جانب سے دو خواتین ماڈلز کو ’ناجائز تعلقات‘ پر خاموش رہنے کے لیے رقوم کی ادائیگی کا عمل درست اور قانون کے مطابق ہے۔بین الاقوامی خبر←  مزید پڑھیے

پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مسترد کردیا

اسلام آباد:پاکستان نے وزیراعظم عمران خان اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو سے متعلق جاری کردہ امریکی محکمہ خارجہ کابیان مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے اپنے←  مزید پڑھیے

قومی اسمبلی کے اخراجات کم ہونے چاہئے،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا  ہے کہ عوام کو نئے پاکستان کی اسمبلی سے بہت توقعات ہیں، قومی اسمبلی کے اخراجات کو ہر ممکن حد تک کم کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلام←  مزید پڑھیے

اڈیالہ جیل،نواز شریف سے اہلخانہ اور لیگی رہنماؤں کی ملاقات

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لئے اہلخانہ سمیت لیگی رہنمائوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جیل حکام کے مطابق قیدیوں سے ملاقات کے لیے جمعرات کا دن مختص ہے تاہم عید کی تعطیلات←  مزید پڑھیے

وزیراعظم اور پومپیو کی ٹیلیفونک گفتگو، امریکا اپنے موقف پر قائم

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نورٹ نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے حوالے سے جاری بیان پر قائم ہیں۔ واشنگٹن ڈی←  مزید پڑھیے

شمالی وزیرستان میں دھماکا،اہلکار شہید

ڈھنڈا کلے میں فورسز کی بم ڈسپوزل ٹیم کے قریب ہونے والے دھماکے میں حوالدار احمد خان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ڈھنڈا کلے میں فورسز کی بم←  مزید پڑھیے

ڈسکہ میں تیزرفتار کاردرخت سے ٹکراگئی ، 4افراد جاں بحق

ڈسکہ :ڈسکہ میں سیالکوٹ روڈ پر تیزرفتار کار درخت سے ٹکراگئی،حادثے میں 4افراد جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق،جمعے کو یہ افسوسناک حادثہ ڈسکہ میں سیالکوٹ روڈ پر پیش آیا۔ جہاں تیز رفتارکار بے قابو ہو کر←  مزید پڑھیے

عید کے تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں قربانی جاری

ملک بھر میں قربانی کے جانوروں کی زیادہ تر منڈیاں خالی ہوچکی ہیں اور بیوپاری بچے کچے جانور اونے پونے داموں بیچ کر آبائی علاقوں کو لوٹنے کیلئے بے تاب ہیں۔ حکومت کی جانب سے اعلان کی گئیں سرکاری چھٹیاں←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا، وزیراعظم وزارت خارجہ کا دورہ بھی کریں گے، جہاں انھیں بریفنگ دی جائے گی۔ عید کی چھٹیوں کے بعد پہلے ورکنگ ڈے پروزیراعظم عمران خان نے کام←  مزید پڑھیے

اذان کی آواز سن کر بہت سکون ملتا ہے، اداکار دلجیت دوسانجھ

ممبئی:اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بعد ایک اور بھارتی اداکار دلجیت دوسانجھ نے اذان کی آواز کو خوبصورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اذان کی آواز سن کر سکون ملتا ہے۔ فلم’’اڑتا پنجاب‘‘،’’فلوری‘‘اور’’سورما‘‘جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے←  مزید پڑھیے

پاکستانی اداکار عمران عباس دنیا کے 100 خوبصورت چہروں کے لیے نامزد

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ پینتیس سالہ عمران عباس کو دنیا کے خوبصورت چہروں میں شامل کرنے کے لئے نامزد کیا گیا ہے ہر سال دنیا کے خوبصورت ترین افراد کی فہرست جاری کرنے والے ادارے ‘ٹی←  مزید پڑھیے

جسے کرپشن کرنی ہے وہ کسی اور صوبے میں اپنی جگہ ڈھونڈ لے،وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کرپشن بالکل برداشت نہیں کی جائے گی اور جسے کرپشن کرنی ہے وہ کسی دوسرے صوبے میں چلا جائے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ عمران←  مزید پڑھیے

عیدالاضحیٰ کا آج دوسرا دن ، ملک بھر میں قربانی کا سلسلہ جاری

عیدالاضحیٰ کا آج دوسرا دن ہے، ملک بھر میں سنت ابراہیمی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ شہریوں نے عید پھرپور طریقے سے انجوائے کرنے کیلئے ہلے گلے کے پروگرام بھی بنا رکھا ہے, کسی نے←  مزید پڑھیے

اڈیالہ جیل، نواز شریف اور مریم سے رہنماوٴں کی ملاقاتیں منسوخ

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم سے ملاقاتیں آج نہیں ہوسکیں گی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر سے←  مزید پڑھیے

کوشش ہے کہ پاکستان اور بھارت سنجیدگی سے مسائل حل کریں،وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومتوں کو قانونی ضروریات کا خیال رکھنا پڑتا ہے لیکن ہماری کوشش ہے کہ عافیہ صدیقی کو واپس لایا جائے۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کو چلانا ملک چلانے سے زیادہ مشکل ہے: شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کےتسربراہ شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی کو پیپلز پارٹی سے رابطے کا مشورہ دے دیا۔ آج رانا مبشر کے ساتھ گفتگو میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی←  مزید پڑھیے