• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستانی اداکار عمران عباس دنیا کے 100 خوبصورت چہروں کے لیے نامزد

پاکستانی اداکار عمران عباس دنیا کے 100 خوبصورت چہروں کے لیے نامزد

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ پینتیس سالہ عمران عباس کو دنیا کے خوبصورت چہروں میں شامل کرنے کے لئے نامزد کیا گیا ہے

ہر سال دنیا کے خوبصورت ترین افراد کی فہرست جاری کرنے والے ادارے ‘ٹی سی کینڈلر اور انڈیپینڈنٹ کرٹکس’ کی جانب سے پاکستان، بھارت، ترکی، ایران، افغانستان، امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت دنیا کے درجنوں ممالک سے اداکاروں، سپورٹس شخصیات اور شوبز انڈسٹری سے وابستہ افراد کو منتخب کیا گیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

دنیا کے سو خوبصورت افراد کے مقابلے میں پاکستان سے صرف عمران عباس کو ہی نامزد کیا گیا ہے۔ بھارت سے ریتک روشن، سدھارتھ ملہوترا، ورون دھون، پریانکا چوپڑا، اروشی روتیلا اور دپیکا پڈوکون کو بھی نامزد کیا گیا ہے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply