ن لیگ کا اراکین کے ایوان میں داخلے پر پابندی کیخلاف پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج
مسلم لیگ (ن) کی جانب سے 6 اراکین کے ایوان میں داخلے کے خلاف پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کیا جارہا ہے۔16 اکتوبر کو بجٹ اجلاس کے دوران ایوان میں بدنظمی کے بعد اسپیکر نے (ن) لیگ کے 6 اراکین← مزید پڑھیے
