کراچی کو پانی کی فراہمی معطل

ٹھٹھہ: دھابے جی پمپنگ اسٹیشن پربجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث بیک پریشر سے 72 انچ قطر کی پائپ لائن پھٹ گئی۔ پائپ لائن پھٹنے سے کراچی کو ایک کروڑ 80 ہزار گیلن سے زائد پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔یہ پائپ لائن اسی ماہ تیسری بار پھٹی ہے، مرمت ہونے تک کراچی کے کئی علاقوں میں پانی کا بحران رہے گا۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

براہ راست تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *