تحریک انصاف نے بھی نیب کے کام پر اعتراضات اٹھا دیے

تحریک انصاف نے بھی نیب کے کام پر اعتراضات اٹھا دیے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما جویریہ آہیر کہتی ہیں نیب جو کام کر رہی ہے ہمیں اس پر اعتراضات ہیں۔جویریہ کا کہنا ہے کہ نیب کو چاہیے غیرجانبداری سے کام کرے۔ن لیگ کے رہنما جعفراقبال کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کوصاف پانی میں بلا کر آشیانہ کیس گرفتار کیا اور اب نیب وعدہ معاف گواہ بننے کا کہہ رہی ہے۔ پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت سے خیبرپختونخوا احتساب بیورو کا حساب کتاب مانگ لیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply