• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ٹیکس سے مستثنیٰ برآمدات پر مبنی صنعت کو گیس کی بلا تعطل فراہمی طریقہ کارکی منظوری

ٹیکس سے مستثنیٰ برآمدات پر مبنی صنعت کو گیس کی بلا تعطل فراہمی طریقہ کارکی منظوری

وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں ٹیکس سے مستثنیٰ برآمدات پرمبنی صنعت کوگیس کی بلاتعطل فراہمی کے لئےطریقہ کارکی منظوری دے دی۔طریقہ کار کے مطابق برآمدی شعبوں کومارچ سے نومبرتک آرایل این جی سمیت مکس انرجی فراہم کی جائے گی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آج اسلام آباد میں اپنے اجلاس میں ٹیکس سے مستثنیٰ برآمدات پر مبنی صنعت کو گیس کی بلا تعطل فراہمی کے لئے طریقہ کار کی منظوری دی ہے۔وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس نے رواں سال دسمبر سے آئندہ سال فروری تک تین ماہ کےلئے برآمدی صنعت کو آر ایل این جی فراہم کرنے کی منظوری دی۔طریقہ کار کے مطابق برآمدی شعبوں کو مارچ سے نومبر تک آر ایل این جی سمیت مکس انرجی فراہم کی جائے گی۔

  • merkit.pk
  • julia rana solicitors
  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com
  • julia rana solicitors london

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply