خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

آرمی چیف باجوہ کی قطر کے امیر اور وزیر اعظم سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے قومی دن کے موقع پر فوجی پریڈ میں شرکت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ قطر کے←  مزید پڑھیے

پاکستان ہمیشہ کیلئے بدلنے والا ہے، مقصد ملک کو فلاحی ریاست بنانا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے اور ہمارا مقصد ملک کو ایک حقیقی فلاحی ریاست بنانا ہے۔عمران خان سے ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے ممبران←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ نے عاصمہ جہانگیر کو انسانی حقوق کے ایوارڈ سے نواز دیا

نیویارک:اقوام متحدہ نے معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی  پاکستان میں انسانی حقوق کیلئے خدمات پر مرحومہ کو  انسانی حقوق کے ایوارڈ سے نواز دیا۔اقوام متحدہ پاکستان کی معروف قانون دان اور انسانی حقوق کی رہنما ءمرحومہ عاصمہ جہانگیرکی  خدمات←  مزید پڑھیے

اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 2 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 2 جنوری تک ملتوی ہو گی۔تفصیلات کے مطابق،بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے←  مزید پڑھیے

لاؤڈ اسپیکر ایکٹ ،اشتعال انگیز تقریر کیس کی سماعت ملتوی

کراچی:کراچی کی ایک مقامی عدالت نے لاؤڈ اسپیکر ایکٹ اور اشتعال انگیز تقریر کیس کی سماعت7 جنوری تک ملتوی کردی۔بدھ کو  کراچی سٹی کورٹ میں ایم کیو ایم رہنماؤں کیخلاف لاؤڈ اسپیکر ایکٹ اور اشتعال انگیز تقریر کے 2مقدمات کی←  مزید پڑھیے

منفی سوچ اوررویہ رکھنے والی حکومت خود چورہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ منفی سوچ اوررویہ رکھنے والی حکومت خود چورہے ۔بدھ کو  احتساب عدالت کے باہرصحافیوں سے گفتگو میں سابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے حکومت پرشدید تنقید کی ۔ان کا←  مزید پڑھیے

تجاوزات کے نام پر لوگوں کو بے روز گار کیا جا رہا ہے،فاروق ستار

کراچی :ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء فاروق ستار نے ایک بار پھر میئر کراچی وسیم اختر پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ تجاوزات کے نام پر لوگوں کو بے روزگار کیا جا رہا ہے۔بدھ کو  سٹی کورٹ کراچی میں میڈیا←  مزید پڑھیے

بسنت پر پابندی ہٹانےکےفیصلے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان پنجاب حکومت کے اس فیصلے پر سوموٹو ایکشن لے۔ انسانی جانوں کے ضیاع کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی۔بدھ کو مسلم لیگ (ن)کی رکن حنا پرویز بٹ نے پنجاب←  مزید پڑھیے

نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ،بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف العزیزیہ←  مزید پڑھیے

نارووال: سکول وین ٹرین کی زد میں آگئی، 12 طلبا و طالبات شدید زخمی

نارووال میں دھند کے باعث مسافر ٹرین سکول وین سے ٹکرا گئی، افسوسناک حادثے میں 12 سے زائد طلبا و طالبات شدید زخمی ہوگئے۔نارووال لاہور سیکشن پر پیجووالی ریلوے سٹیشن کے قریب یلوے لیول کراسنگ پر پھاٹک نہ ہونے اور←  مزید پڑھیے

وزیراعظم نے آئندہ 10 سے 15 دنوں میں بڑی گرفتاریوں کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آئندہ 10 سے 15 دنوں میں بڑی گرفتاریوں کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و کالم نگار ارشاد بھٹی نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم سے ملاقات ہوئی،←  مزید پڑھیے

پاکستان نے بھارتی جاسوس کو رہا کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو رہا کردیا۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں بھارتی جاسوس کی رہائی کی خبر دی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا←  مزید پڑھیے

پہلے 100 دن: اپنوں پر حکومتی عہدوں کی بارش

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پہلے 100 دن میں ہی اپنوں پر حکومتی عہدوں کی بارش کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کو بڑے عہدوں پر بٹھایا جب کہ مزید حکومتی عہدوں←  مزید پڑھیے

چیئرمین سینیٹ 5روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  5 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔منگل کو سینٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی سینٹرز کے 8رکنی وفد کے ہمراہ 5روزہ سرکاری دورہ پر ریاض پہنچے۔کنگ خالد  ائرپورٹ ریاض پر سعودی شوریٰ کونسل ←  مزید پڑھیے

بھارتی مظالم کیخلاف رائے دہی کے حق پراقوام متحدہ میں قرارداد منظور

نیویارک:کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف رائے دہی کے حق پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی گئی۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان نے اہم اقدام اٹھالیا،سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی حاصل کرلی۔اقوام متحدہ کی←  مزید پڑھیے

نیب خیبر پختونخوا کے 4پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا

پشاور:نیب خیبر پختونخوا کے چار پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دے دیا،پراسیکوٹر کے استعفی  سے عدالتوں میں نیب کیسز متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق،منگل کو  نیب خیبر پختونخوا کے جن 4پراسیکیوٹرز نے استعفیٰ دیا،ان میں سینئر پراسیکیوٹر←  مزید پڑھیے

پاکستان امن عمل آگے بڑھانے کیلئے ہرممکن تعاون کرے گا،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دعا ہے کہ پاکستان امن عمل آگے بڑھانے کیلئے ہرممکن تعاون کرے گا۔منگل کو وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ پاکستان←  مزید پڑھیے

احتساب عدالت میں نواز شریف کی آمد پرصحافیوں کا احتجاج

اسلام آباد:احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی آمد کے موقع پرکیمرہ مین پرتشدد کیخلاف صحافیوں نے احتجاج کیا،گارڈز نے آج بھی کوئی لحاظ نہیں برتا،صحافیوں کو دھکے دیئے اور تلخ کلامی کی۔صحافی آج بھی سراپا احتجاج بنے رہےلیکن نواز←  مزید پڑھیے

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور:پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔جمعے کو زلزلےکے جھٹکے خیبرپختونخوا کے شہر پشاور، ایبٹ آباد،بویر، لوئردیر،ملاکنڈ، بٹگرام ،مانسہر اور صوابی میں محسوس کئے گئے، اس کے علاوہ مردان←  مزید پڑھیے

کے پی ٹی کرپشن کیس: جاوید حنیف کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی:سند ھ ہائیکورٹ نے کے پی ٹی میں کرپشن سے متعلق کیس میں رکن سندھ اسمبلی جاوید حنیف کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔جمعے کو سندھ ہائیکورٹ میں کے پی ٹی  میں کرپشن اور غیرقانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت←  مزید پڑھیے