• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 2 جنوری تک ملتوی

اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 2 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 2 جنوری تک ملتوی ہو گی۔تفصیلات کے مطابق،بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔شریک ملزم منصوررضارضوی اورنعیم محمودعدالت پیش ہوئے جبکہ سابق صدر نیشنل بینک طبیعت ناسازی کے باعث پیش نہ ہوئے ۔جج محمد بشیر کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہوسکی،عدالت نے سماعت بغیر کارروائی 2 جنوری تک ملتوی کردی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply