سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز،تمام فریقین کو نوٹس
لاہور: سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا آغاز ہوگیا، سینئر سول جج شکیل گورایہ نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔ سانحہ ساہیوال کے سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر مقرر ہونے والے سینئر سول جج شکیل احمد گورایہ← مزید پڑھیے
