خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی: بھارت نے پاکستان کا اضافی پانی روک لیا

بھارت نے پاکستان کا اضافی پانی روک لیا اور کہا ہے کہ پاکستان میں جانے والے پانی کو روک کر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی۔ بھارت کے وزیر مملکت برائے آبی وسائل ارجن میگوال کا کہنا ہے←  مزید پڑھیے

خواتین اور مردوں کو مساوی حقوق دینے والے چھ ممالک کون سے ہیں؟

دنیا بھر میں مردوں اور خواتین کو مساوی قانونی اور اقتصادی حقوق دینے والے ممالک کی تعداد صرف چھ ہے۔ ورلڈ بینک کی طرف سے جاری کردہ `ویمن، بزنس اینڈ دی لا` رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 187 ممالک←  مزید پڑھیے

شی جن پنگ اور کمیونسٹ چین کے بانی ماؤ زے تُنگ کے سامنے ڈٹ جانے والا کمیونسٹ

ہمیں ماضی میں کی گئی غلطیوں کے بارے میں بات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔‘ لی روئی نے یہ سنہ 2013 میں کہا تھا جب وہ چین کے موجودہ صدر شی جن پنگ اور کمیونسٹ چین کے بانی ماؤ زے←  مزید پڑھیے

ہنگو میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور 2بچیاں جاں بحق

ہنگو:خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون اور 2بچیاں افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ،پیر کو ہنگو کے علاقے کربوغہ شریف میں بارش کی وجہ سے مکان کی چھت گرگئی جس کے ملبے←  مزید پڑھیے

بھارت مقبوضہ کمشیرمیں انتخابات سے بھاگ گیا ،فوادچوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کمشیرمیں انتخابات سے بھاگ گیا ،مقبوضہ کمشیرمیں 7لاکھ بھارتی فوج  تعینات ہے، ہر10کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط ہونے کے باوجود انتخابات کرانے کی جرات نہیں ۔ تفصیلات کے←  مزید پڑھیے

نیب نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کیخلاف تحقیقات بند کردیں

اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب)نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرکیخلاف آمدنی سے زائد اثاثہ جات اور من پسند افراد کی بھرتی کیسز کی تحقیقات بند کردیں ۔ تفصیلات کے مطابق، پیر کو نیب کی جانب سے اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرکیخلاف←  مزید پڑھیے

واشنگٹن پوسٹ نے مودی کا بھانڈا پھوڑ دیا

واشنگٹن :واشنگٹن پوسٹ نے مودی کا بھانڈا پھوڑ دیا، رپورٹ میں کہا  بھارتی حکمراں جماعت بے جے پی ملک میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلا رہی ہے۔ امریکی اخبارنے حقیقت آشکارکرتےہوئے نفرت اورانتہاپسندی کی لہر نےپورے بھارت کو اپنی لپیٹ←  مزید پڑھیے

بھارت کی درگت بنانے والے عثمان خواجہ بھی پائلٹ نکلے

کیمبرا: بھارتی کھلاڑی فوجی ٹوپیاں پہن کر میدان میں کھیلنے کے لیے اترے تو 24 سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلے باز نے بھارتی کھلاڑیوں کی درگت بنا دی۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں حسن صدیقی اور نعمان خان کے بعد←  مزید پڑھیے

افغانستان میں راء کا خفیہ ہیڈ کوارٹر تباہ

اسلام آباد: افغانستان میں امریکی اور افغان فورسز کی مشترکہ ملٹری بیس پر حملے کے بعد طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ فدائی آپریشن میں 9 حملہ آوروں نے 137 امریکی فوجی ہلاک کیے ہیں۔ اسی حوالے سے گفتگو کرتے←  مزید پڑھیے

پاکستان پر کبھی قبضہ نہیں کیا جا سکتا: اسرائیلی تجزیہ کار کا اعتراف

تل ابیب: اسرائیل کی ایک خاتون نے پوری دنیا کے سامنے اعتراف کر لیا کہ دنیا کا کوئی بھی ملک پاکستان پر کبھی قبضہ نہیں کر سکتا ۔ اسرائیلی خاتون نے اسکی وجہ بھی بتاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی←  مزید پڑھیے

بلاول بھٹو آج شام نواز شریف سے جیل میں ملاقات کریں گے

لاہور:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج شام مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کریں گے،جس پر بلاول بھٹو کو ملاقات کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو پیپلزپارٹی پنجاب←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی صحت کی خرابی، خواجہ آصف نے خبردار کردیا

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت بگڑی تو پاکستانی سیاست متشدد ہو جائے گی، مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف نے خبردار کردیا۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اُن کا←  مزید پڑھیے

بھارتی وزیراعظم مودی دباو کا شکار ہیں ، قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی دباؤ کا شکار ہیں۔ الیکشن تک ان کا یہی لب و لہجہ رہے گا انہوں نے  کہا کہ کرکٹ میچ میں بھارتی ٹیم نے فوجی ٹوپیاں پہنیں۔ آئی سی←  مزید پڑھیے

یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان کی تعریف

یورپی پارلیمنٹ نے بھی کہا ہے کہ بھارت پائلٹ ابھی نندن کی رضاکارانہ واپسی پاکستان کا قابل قدراقدام ہے، یوورپی پارلیمنٹ نے بھی پاکستان کے امن کے پیغام کا خیرمقدم کیا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ کے چالیس ارکان نے پاکستان اور←  مزید پڑھیے

ایشیا پیسفک گروپ میں بھارتی شمولیت، پاکستان کو اعتراض

ایشیا پیسفک گروپ میں بھارت کی شمولیت پر پاکستان نے اعتراض اٹھا دیا۔ وزیرخزانہ اسد عمر نے ایف اے ٹی ایف کے صدر کو خط  لکھ دیا ۔ وہ کہتے ہیں   گروپ میں بھارت کے بجائے کسی اور ملک کو←  مزید پڑھیے

‘حالیہ اقدامات کو پلوامہ سے جوڑنا بھارتی ایجنڈے کا حصہ ہے’

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت اور ان کا میڈیا عالمی برادری کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔ بھارتی حکومت اور میڈیا غلط خبریں صرف انتخابی نتائج حاصل کرنے کے لئے پھیلا←  مزید پڑھیے

پاکستان پر دوبارہ حملہ: بھارت، اسرائیل اور فرانس کی منصوبہ بندی

کراچی: بھارت نے پھر سے اسرائیل اور فرانس کے ساتھ مل کر پاکستان پر حملے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ معروف صحافی اور تجزیہ کار صابر شاکر کا دعویٰ ہے کہ مودی کے سر پر اب بھی جنگی جنون←  مزید پڑھیے

پاک ایران انٹیلی جنس رابطے مربوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، ٹیلی فونک گفتگو میں خطے کی مجموعی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان نے ایرانی←  مزید پڑھیے

بالاکوٹ میں مبینہ دہشتگردوں کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ مشکوک ہے،نیویارک ٹائمز

نیویارک :بالاکوٹ میں مبینہ دہشتگردوں کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ مشکوک نظر آتاہے،نیویارک ٹائمز کے اداریئے میں بھارتی پول کھول دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق،امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بھی بھارت کا بھانڈا پھوڑ تے ہوئے کہا کہ بھارت کا←  مزید پڑھیے

خطے میں امن کیلئے پاکستان کا تعاون قابل قدرہے،جنرل جوزف

واشنگٹن :امریکی سینیٹ کام جنرل جوزف نے کہا ہے کہ خطے میں امن کیلئے پاکستان کا تعاون قابل قدرہے ۔ تفصیلات کے مطابق، جمعے کو امریکی سینیٹ کام کمانڈر جنرل جوزف نے افغانستان میں قیام امن اورافغان طالبان کے مذاکراتی←  مزید پڑھیے