یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے پاکستان کی تعریف

یورپی پارلیمنٹ نے بھی کہا ہے کہ بھارت پائلٹ ابھی نندن کی رضاکارانہ واپسی پاکستان کا قابل قدراقدام ہے، یوورپی پارلیمنٹ نے بھی پاکستان کے امن کے پیغام کا خیرمقدم کیا ہے۔

یورپی پارلیمنٹ کے چالیس ارکان نے پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کو خط لکھ دیا جس میں  پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویش   کرتے ہوئے فوری مذاکرات کی اپیل کی اور کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

خط میں لکھا گیا کہ کشمیریوں کو شریک کیے بغیر دیرپا امن نہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply