• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نواز شریف کی صحت کی خرابی، خواجہ آصف نے خبردار کردیا

نواز شریف کی صحت کی خرابی، خواجہ آصف نے خبردار کردیا

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی صحت بگڑی تو پاکستانی سیاست متشدد ہو جائے گی، مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف نے خبردار کردیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز کی بیماری پر بھی مخالفین پروپیگنڈا کرتے رہے نواز شریف کی صحت پر سیاست نہیں کرنے دیں گے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply