• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • ایشیا پیسفک گروپ میں بھارتی شمولیت، پاکستان کو اعتراض

ایشیا پیسفک گروپ میں بھارتی شمولیت، پاکستان کو اعتراض

ایشیا پیسفک گروپ میں بھارت کی شمولیت پر پاکستان نے اعتراض اٹھا دیا۔ وزیرخزانہ اسد عمر نے ایف اے ٹی ایف کے صدر کو خط  لکھ دیا ۔ وہ کہتے ہیں   گروپ میں بھارت کے بجائے کسی اور ملک کو شامل کیا جائے۔

وزیرخزانہ اسدعمر نے ایف اےٹی ایف کےصدرکوخط لکھا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کےخلاف بھارت کےتعصب سےدنیاآگاہ ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ  پاکستان کی فضائی حدودکی خلاف ورزی بھارتی رویےکی عکاس ہے، خط میں بھارت کےپاکستان کوعالمی تنہائی کاشکارکرنےکےبیان کاحوالہ دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ بھارت پاکستان کےاقتصادی مفادات کونقصان پہنچاناچاہتاہے، بھارت کی جوائنٹ گروپ میں موجودگی قابل قبول نہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply