واشنگٹن پوسٹ نے مودی کا بھانڈا پھوڑ دیا

واشنگٹن :واشنگٹن پوسٹ نے مودی کا بھانڈا پھوڑ دیا، رپورٹ میں کہا  بھارتی حکمراں جماعت بے جے پی ملک میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلا رہی ہے۔

امریکی اخبارنے حقیقت آشکارکرتےہوئے نفرت اورانتہاپسندی کی لہر نےپورے بھارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،جس کی مودی سرکار ذمہ دارہے۔

واشنگٹن پوسٹ نے عوام پرہونے والا ایک ایک ہتھیاچار لکھ ڈالا،کہا کہ مودی پر تنقید کرنےوالوں کی ملازمت چھین لی جاتی ہےاظہار رائے کی آزادی بھی نہیں۔

اخبار نے کرناٹکا کےبھارتی شہری انجینئرسندیپ کی مثال دی جس نے سوشل میڈیا پربی جے پی پر تنقید کی تو مودی کے انتہاپسندوں نےاسے سرعام مرغابنواکرمعافی منگوائی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

لکھا گیا کہ پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارتیوں میں قوم پرستی جنم لے رہی  اپنےہی شہریوں کو غدارقرار دیکرکر تلاش کی جانے لگی ہے ،بھارتی میڈیا نفرت اور انتہا پسندی کو ہوا دے رہا ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply