خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سانحہ کرائسٹ چرچ:ملک بھرمیں سوگ ، قومی پرچم سرنگوں

اسلام آباد:سانحہ کرائسٹ چرچ پرملک بھرمیں سوگ کا سماں  ہےاورسرکاری عمارتوں پرقومی پرچم سرنگوں ہے۔ سانحہ نیوزی لینڈ  پرجہاں پاکستان میں سوگ   ہے وہی ہر آنکھ اشکبار ہے جبکہ اسلام آباد،لاہور کوئٹہ،کراچی اور پشاورسمیت ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں←  مزید پڑھیے

ہیئر ٹرانسپلانٹ نے ایک شخص کی جان لےلی

بھارت میں ہیئر ٹرانسپلانٹ کرانے کے بعد مبینہ طور پر الرجی کا شکار ہونے والا شخص جان کی بازی ہار گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق شراون  کمار چوہدری نے ممبئی کے ایک نجی کلنک سے بال لگوائے تھے۔ بھارتی جریدے←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان کے باعث 31 افراد ہلاک، متعدد لاپتا

زمبابوے میں سمندری طوفان کے باعث 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حکام کے مطابق 71 افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں، جن کو ریسکیو ذرائع تلاش کررہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق←  مزید پڑھیے

دہشتگرد پر کریڈٹ کارڈ مشین سے حملہ کرنے والا عبدالعزیز ہیرو بن گیا

کرائسٹ چرچ: سانحہ نیوزی لینڈ میں شہادتوں کی تعداد کہیں زیادہ ہوسکتی تھی اگر عبدالعزیز دہشتگرد کو نہ روکتا، کریڈٹ کارڈ مشین سے حملے پر دہشتگرد کی رائفل دور جاگری اور وہ فرار ہوگیا۔ افغانستان کے شرہ کابل میں پیدا←  مزید پڑھیے

‘حملے سے 9 منٹ پہلے انٹیلی جنس کو اطلاع ملی تھی’

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ حملے سے 9 منٹ پہلے انٹیلی جنس کو اطلاع ملی تھی، جب تک ملزم کے ساتھیوں کا پتہ نہیں چلتا تحقیقات نہیں روکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل فائنل، عمران خان اور آرمی چیف کی آمد متوقع

پاکستان سپرلیگ فور کے فائنل میں وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف کی آمد متوقع ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرکےسیکیورٹی اوردیگرانتظامات کا جائزہ لیا، پی ایس ایل فورکا فائنل اتوار کونیشنل اسٹیڈیم←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ دہشت گرد حملہ: شہید پاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی

اسلام آباد: نیوزی لینڈ کی مساجد پر دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے میں ذیشان، ان کے والد←  مزید پڑھیے

نئی گاڑیاں خریدنے والوں کو حکومت کی جانب سے زبردست جھٹکا

کراچی: نئی گاڑی خریدنے والوں کو حکومت نے زبردست جھٹکا دیتے ہوئے 1700 سی سی سے زائد گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھادی ہے۔ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کے اضافے کے بعد نئی گاڑیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔←  مزید پڑھیے

بلاول سیاسی موت مارا جائے گا: شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر برائے ریلوے شیخ رشید نے بلاول کو بچ کر رہنے کا مشورہ دیدیا، کہتے ہیں بلاول بچہ ہے، بچ کر رہے تو اچھا ہے، ورنہ سیاسی موت مارا جائے گا، دوستوں کے کہنے پر معاف کر دیا۔←  مزید پڑھیے

ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پردھماکا، 3 افراد جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی: صوبہ بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی میں شہید عزیز بلوچیک پوسٹ کے←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان کا نعیم راشد کیلئے قومی ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ نعیم راشد کے ہمت اور حوصلے پر انہیں قومی ایوارڈ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نعیم راشد کے لیے قومی ایوارڈ کا اعلان کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

پی ایس ایل 4 فائنل: کون سی نامور شخصیات گراؤنڈ میں ہوں گی؟

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کے لیے صدر مملکت عارف علوی سمیت سیاسی اور شوبز سے وابستہ نامور شخصیات گراؤنڈ میں موجود ہوں گی۔ جس کے باعث گراؤنڈ کے اطراف اور اندرونی سیکیورٹی انتہائی سخت←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ: غلط معلومات کے پھیلاﺅ کی روک تھام کے لیے فیچر متعارف

واٹس ایپ کو گزشتہ سال سے جعلی خبروں کے پھیلاﺅ کے باعث تنقید کا سامنا ہے اور اس حوالے سے کمپنی کی جانب سے متعدد اقدامات بھی کیے گئے اور اب ایک نیا فیچر جلد متعارف کرایا جارہا ہے۔ اس←  مزید پڑھیے

نوجوانوں کی بڑی تعداد خطرناک نفسیاتی صورتحال میں مبتلا

ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نوجوانوں کی بڑی تعداد اِنٹائٹلمنٹ کمپلیکس نامی نفسیاتی صورتحال  میں مبتلا ہوتے جارہے ہیں۔ مذکورہ نفسیاتی صورتحال میں متاثر شخص کا ماننا ہوتا ہے کہ وہ دوسروں سے بہتر ہے اور کچھ چیزوں←  مزید پڑھیے

موبائل فونز کی چوری اور ریکوری کیلئے ایپ متعارف

لاہور: پولیس نے موبائل فونز کی چوری اور ان کی ریکوری کرنے کیلئے موبائل ایپلی کیشن متعارف کروا دی ہے۔ جس میں سیلر اور پرچیزر دونوں کا ڈیٹا درج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق موبائل فونز چوری کرنا اور←  مزید پڑھیے

سائنس دانوں نے خلائی مخلوق کے ممکنہ مسکن کی شناخت کرلی

سائنس دانوں نے خلائی مخلوق کے ممکنہ مسکن کی شناخت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کا مسکن  ‘کے’ اسٹارز میں ہو سکتا ہے  کیوں کہ ان میں موجود سیاروں کا ماحول خلائی مخلوق کی زندگی کیلئے صحیح ہے۔ کے←  مزید پڑھیے

ٹین ایئر چیلنج میں وائرل ہونے والی 10 تصاویر

سال 2019 کے شروعاتی ماہ میں فیس بک نے صارفین کے لئے ایک چیلنج متعارف کروایا جو دیکھتے ہی دیکھتے اتنا پھیل گیا کہ ہر شخص اپنی 10 سال پرانی اور موجودہ تصویر شیئر کرنے لگا۔ اس دوران بے شمار←  مزید پڑھیے

کرائسٹ چرچ میں دہشگردی:کیویزاور بنگلہ دیش کیخلاف تیسرا ٹیسٹ منسوخ

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں 2مساجد پردہشتگردی کے بعد نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا تیسرا ٹیسٹ منسوخ کر دیا گیا۔ ٹیسٹ منسوخ کرنے کا فیصلہ نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش←  مزید پڑھیے

کرائسٹ چرچ مساجد حملےکے بعد خاتون سمیت 4افراد گرفتار

کرائسٹ چرچ:کرائسٹ چرچ مساجد حملے کے بعد پولیس نے ایک خاتون سمیت 4افراد گرفتار کرلئے۔ کرائسٹ چرچ مساجد میں فائرنگ کے بعد تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے،پولیس نے جائے حادثے سے دھماکا خیزمواد برآمد کرلیا۔ پولیس کمشنرمائیک بش کا کہنا←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ کی 2 مساجد پر حملوں میں 40 افراد جاں بحق

نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک مسجد میں بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھی پہنچے تھے جو بال بال بچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا←  مزید پڑھیے