• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • سائنس دانوں نے خلائی مخلوق کے ممکنہ مسکن کی شناخت کرلی

سائنس دانوں نے خلائی مخلوق کے ممکنہ مسکن کی شناخت کرلی

سائنس دانوں نے خلائی مخلوق کے ممکنہ مسکن کی شناخت کرلی ہے۔

ذرائع کے مطابق ان کا مسکن  ‘کے’ اسٹارز میں ہو سکتا ہے  کیوں کہ ان میں موجود سیاروں کا ماحول خلائی مخلوق کی زندگی کیلئے صحیح ہے۔

کے اسٹارز، ہمارے سورج کے مقابلے میں مدھم ہیں جبکہ ‘ایم اسٹارز’یا ریڈ ڈوارف کے مقابلے میں زیادہ روشن ہیں۔

ڈاکٹر گیاڈا آرنے کہتی ہیں ‘ ان کا خیال ہے کے اسٹارز سورج جیسے ستاروں اور ایم اسٹارز کے درمیان کسی مناسب جگہ ہیں۔’

ماہرینِ فلکیات کے مطابق یہ بات ممکنہ طور پر زندگی رکھنے والی دنیاؤں کی تعداد کم کردیتی ہے۔

خلائی مخلوق کی تلاش کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ جن میں سے ایک یہ ہے کہ ہماری کہکشاں میں اربوں کھربوں ستارے ہیں اور سائنس دان ہر ستارے کا تجزیہ نہیں کرسکتے۔

ڈاکٹر آرنے  اور ان کے ساتھیوں کا ماننا ہے کہ کے اسٹارززندگی کی بنیادی اجزاء رکھنےکی وجہ سے زندگی پنپنے کیلئے حوصلہ افزاہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors london

MSN بشکریہ

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply