• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پی ایس ایل فائنل، عمران خان اور آرمی چیف کی آمد متوقع

پی ایس ایل فائنل، عمران خان اور آرمی چیف کی آمد متوقع

پاکستان سپرلیگ فور کے فائنل میں وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف کی آمد متوقع ہے، ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کرکےسیکیورٹی اوردیگرانتظامات کا جائزہ لیا،

پی ایس ایل فورکا فائنل اتوار کونیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائےگا، پی سی بی ذرائع کےمطابق وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل  قمرجاوید باجوہ کی فائنل کیلئے نیشنل اسٹیڈیم آمد متوقع ہے.

وزیراعظم اورآرمی چیف کی آمد کے پیش نظراسٹیڈیم کےاندراورباہر سیکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفورنےنیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا اوراسٹیڈیم کےمختلف حصوں کا معائنہ کیا۔

Advertisements
julia rana solicitors

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیوڈیوڈ رچرڈسن بھی فائنل دیکھنے کیلئے کراچی پہنچ چکے ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply