امریکا نے کورونا کے خلاف ہنگامی امداد کے لیے پاکستان کو ترجیحی ملک میں رکھا ہے: امریکی سفیر
پاکستان میں امریکی سفیر پال جانز نے کہا کہ امریکا کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی سفیر پال جانز نے پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے← مزید پڑھیے
