• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • جان لیوا وائرس کے اثرات معیشت پر جھلکنے لگے، ڈالر مہنگا اورکاروبار ٹھپ

جان لیوا وائرس کے اثرات معیشت پر جھلکنے لگے، ڈالر مہنگا اورکاروبار ٹھپ

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہواتو 100 انڈیکس 30 ہزار 667 پوائنٹس پر تھی تاہم کچھ ہی دیر میں اس میں شدید مندی چھا گئی اور انڈیکس اچانک دیکھتے ہی دیکھتے 1826 پوائنٹس گر گیا۔

ہنڈرڈ انڈیکس 28ہزار 842 پوائنٹس پر آگیا اور اسٹاک ایکس چینج میں 6 فیصد سے زائد کمی دیکھنے کو ملی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بحالی نہ آسکی، شدید مندی کے باعث کاروبار پھر روکنا پڑا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply