• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • مسجد نبوی میں ڈیڑھ برس بعد آب زمزم کے کولروں کی واپسی

مسجد نبوی میں ڈیڑھ برس بعد آب زمزم کے کولروں کی واپسی

کرونا کی وبا کے سبب دنیا بھر سمیت سعودی عرب میں بھی سخت احتیاطی تدابیر اپنائی گئی تھیں، تاہم زندگی معمول پر آتی دکھائی د رہی ہے، مسجد نبوی میں ڈیڑھ سال سے زیادہ عرصہ بعد آب زمزم کے کولروں کو دوبارہ رکھے جانے کا اعلان کیا گیا ہے

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کے امور کی انتظامی ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ مسجد کے تمام حصوں میں آب زمزم کے کولر واپس رکھے جا رہے ہیں۔

tripako tours pakistan

اس بات کی یقین دہانی بھی کرائی گئی ہے کہ صحت کے پہلو سے تمام حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات پر عمل درامد کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق زمزم کی لیبارٹری پانی کے معیار اور سلامتی کے تحفظ کے حوالے سے ایک اہم عنصر ہے۔ یہ تجربہ گاہ جدید ترین ٹیکنالوجی اور آلات سے لیس ہے۔

Advertisements
merkit.pk

اور یہاں خصوصی تکنیکی عملہ روزانہ کی بنیاد پر مختلف جگہاؤں سے یک دم پانی کے نمونے لے کر ان کی جانچ کرتا ہے۔

  • merkit.pk
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply