خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اسلام آباد کے پرائیویٹ ہسپتالوں میں سپوتنک فائیو ویکسین کیوں روکی گئی؟

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے اسلام آباد کے دو بڑے پرائیویٹ ہسپتالوں میں روسی ویکسین سپتنک فائیو لگانے کا عمل ’کولڈ چین‘ یعنی مناسب درجہ حرارت کی خلاف ورزی کے باعث روکنے سے ویکسین لگوانے والے افراد←  مزید پڑھیے

پابندیوں سے قبل برطانیہ نہ جا سکنے والے مسافر اب کیا کریں گے؟

برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ’ریڈ لسٹ‘ میں شامل جانے کے بعد پاکستان سے ہزاروں کی تعداد میں مسافر مہنگے ٹکٹس خرید کر جمعہ کی صبح تک برطانیہ پہنچے تاکہ وہ قرنطینہ کی پابندی سے محفوظ رہ سکیں۔ تاہم←  مزید پڑھیے

فیس بک کے 533 ملین صارفین کی معلومات کو ہیکر پلیٹ فورم سے شئیر کر دیا گیا

سوشل میڈیا پیج ‘فیس بک’  کے 533 ملین صارفین کی معلومات کو ایک ہیکر پلیٹ فورم سے شئیر کر دیا گیا ہے۔ بزنس انسائیڈر  انٹر نیٹ سائٹ کی خبر کے مطابق ایک ہیکر پلیٹ فورم  پر 106 ممالک سے 533←  مزید پڑھیے

انڈیا میں پہلی بار ایک دن میں کورونا کے ایک لاکھ سے زائد نئے مریض

انڈیا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے ایک لاکھ سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں جو گذشتہ سال وبا کے پھوٹنے کے بعد سے اب تک ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی سب سے بڑی تعداد←  مزید پڑھیے

پاکستان: 22 ممالک پر سفری پابندیوں کی مدت میں 20 اپریل تک توسیع

پاکستان میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا جس کے تحت ان ممالک کی فہرست میں اضافہ کیا گیا ہے جہاں سے مسافروں کی آمد پر مکمل پابندی ہے۔ اتوار کو سول ایوی ایشن اتھارٹی←  مزید پڑھیے

سات ہلاک: ’ایسٹرا زینیکا کے فوائد نقصانات سے بڑھ کر ہیں‘، برطانوی ریگولیٹر

برطانیہ کے طبی نگران ادارے نے کہا ہے کہ ایسٹرا زینیکا کی کورونا ویکسین لینے کے بعد خون جمنے (بلڈ کلاٹنگ) کی شکایت کرنے والے افراد میں سے سات کی موت واقع ہو گئی ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق برطانوی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں مہاجرین کیمپوں کے مکین،’ہمیں ویکسین نہیں پیسے چاہئیں‘

پاکستان کے صوبوں سندھ اور بلوچستان میں موجود افغان مہاجرین کا کہنا ہے کہ انہیں حکومت سے کورونا سے بچاؤ کے لیے ویکسین نہیں بلکہ پیسے چاہئیں کیونکہ ان کے کیمپ ابھی تک وائرس سے متاثر نہیں ہوئے۔ عرب نیوز کے مطابق←  مزید پڑھیے

رمضان میں نمازیوں کے لیے کون سی نئی احتیاطی تدابیر جاری کی گئی ہیں؟

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ماہ رمضان کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دیں، گائیڈ لائنز میں کہا گیا ہے کہ 50 سال سے زائد عمر کے افراد اور بچے مساجد میں نہ آئیں جبکہ نزلے،کھانسی←  مزید پڑھیے

ثنا خان کو برج خلیفہ میں ’سونے کی پرت والی کافی کا سرپرائز‘

شوبز کو خیرباد کہنے والی انڈین اداکارہ ثنا خان کو شوہر انس سید سے ایک حیرت انگیز سرپرائز ملا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ثنا خان نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ برج خلیفہ←  مزید پڑھیے

انڈیا کے سخت گیر ہندو ’ایک مذاق بھی برداشت نہیں کر سکتے‘

انڈیا میں ایک کامیڈین کو ایک ایسے مذاق کی بنیاد پر جیل بھیجنے کے بعد جو انہوں نے کیا ہی نہیں، تھیٹر ڈائریکٹر اور  بلاک بسٹر ٹی وی ڈرامے کے خلاف دھمکیوں نے انڈیا کی فنون لطیفہ سے جڑی کمیونٹی←  مزید پڑھیے

لاہور ہائی کورٹ کی اوورسیز پاکستانیوں کے مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے اوورسیز پاکستانیوں کے مقدمات جلد نمٹانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کی ہدایت دی ہے۔ جسٹس جواد حسن کی زیر صدارت اوورسیز پاکستانی سیل کا اجلاس جمعے کو منعقد ہوا جس میں←  مزید پڑھیے

کورونا ویکسین کو پاکستان میں بھی تیارکرنے کا فیصلہ

پاکستان کی مقامی دوا ساز کمپنی کا کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ طے پاگیا، ویکسین اب پاکستان میں بھی تیار ہوگی۔ مقامی دوا سازکمپنی نے یہ معلومات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو فراہم کی۔ دوا ساز کمپنی←  مزید پڑھیے

عوام کیلئے پہلا خلائی سفر، نام فائنل

واشنگٹن: خلا میں عوام کے سفر کے لیے نام فائنل کر لیے گئے اور کوئی نشست خالی نہیں بچی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خلا میں عام شہریوں کی پہلی پرواز کے لیے ایک کالج کے سائنس پروفیسر←  مزید پڑھیے

پولینڈ میں سرکاری طور پر خدمات سرانجام دینے والے کتوں اور گھوڑوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد پینشن دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پولش وزیر داخلہ ماریوس کامینسکی نے کہا ہے کہ یہ ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ جو جانور ہمیں کئی خطرناک مجرم پکڑنے اور کئی اہلکاروں کی جان بچانے میں پیش←  مزید پڑھیے

جانسن اینڈ جانسن نے کورونا کے ڈیڑھ کروڑ ٹیکے ضائع کر دیئے

امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے معیار پر پورا نہ اترنے کے باعث کورونا ویکسین کی ڈیڑھ کروڑ خوراکیں ضائع کردیں۔ نیو یارک ٹائمز کے مطابق، امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور کے←  مزید پڑھیے

کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ جاری ، درجہ حرارت40ڈگری سے تجاوز کرسکتا ہے

کراچی : محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج سے 5 اپریل تک کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید گرمی پڑے گی ، درجہ حرارت40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی←  مزید پڑھیے

آن لائن تعلیم بچوں اور والدین کیلئے نقصان دہ قرار، تحقیق نے کھلبلی مچادی

ورچوئل تعلیم بچوں اور والدین کی ذہنی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے، امریکی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ آن لائن ایجوکیشن لینے والے بچوں کے والدین عالمی وبا کے اثرات کا سامنا نہیں کرسکتے۔ کرونا نے دنیا کو←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بچے بھی کورونا کی تیسری لہر کی لپیٹ میں، 21 ہزار متاثر

پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر سے متاثر ہونے والوں میں بچوں کی بھی بڑی تعداد شامل ہے۔ اب تک ایک سے دس سال کے 21 ہزار 756 بچے کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔ ان میں صرف اسلام←  مزید پڑھیے

دو تہائی لڑکیاں جنسی ہراسانی کا شکار نکلیں،تہلکہ خیز رپورٹ

ایک رپورٹ کے مطابق سکول اور کالج کی دو تہائی لڑکیاں کسی نا کسی طور جنسی ہراسگی کا شکار نکلیں۔ برطانوی ادارے نے رپورٹ جاری کی ہے   کہ ، سکولوں میں جنسی ہراسانی کے واقعات کے بعد ایک ویب سائیٹ←  مزید پڑھیے

جانور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی ممکنہ وجہ ہو سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت اور چین کی کورونا وائرس کی ابتدا سے متعلق ایک مشترکہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وائرس کی چمگادڑوں سے انسان میں منتقلی ممکنہ طور پر دوسرے جانوروں کے ذریعے ہو سکتی ہے اور اس بات کا ‘بے حد امکان’←  مزید پڑھیے