• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • فیس بک کے 533 ملین صارفین کی معلومات کو ہیکر پلیٹ فورم سے شئیر کر دیا گیا

فیس بک کے 533 ملین صارفین کی معلومات کو ہیکر پلیٹ فورم سے شئیر کر دیا گیا

سوشل میڈیا پیج ‘فیس بک’  کے 533 ملین صارفین کی معلومات کو ایک ہیکر پلیٹ فورم سے شئیر کر دیا گیا ہے۔

بزنس انسائیڈر  انٹر نیٹ سائٹ کی خبر کے مطابق ایک ہیکر پلیٹ فورم  پر 106 ممالک سے 533 فیس بُک صارفین  کے ٹیلی فون نمبر اور شخصی معلومات کو بلا اجرت آن لائن نشر کر دیا گیاہے۔

جن صارفین کی معلومات کو شئیر کیا گیا ہے ان میں سے 32 ملین سے زائد صارفین کا تعلق امریکہ سے، 11 ملین کا برطانیہ سے  اور 6 ملین کا بھارت سے  ہے۔ شئیر کئی گئی معلومات میں مذکورہ صارفین کے ٹیلی فون نمبر، محل وقوع ، تاریخ پیدائش، ای۔میل ایڈریس شامل ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

سکیورٹی حکام  نے متنبہ کیا ہے کہ کمپیوٹر ہیکر مذکورہ معلومات  کو  فراڈ کے لئے استعمال کر سکتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply