ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ پڑھ کر سر چکرا گیا، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا فیصلہ پڑھ کر سر چکرا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عدالتی اصلاحات نہ← مزید پڑھیے
