• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان کی 75 ویں سالگرہ ڈائمنڈ جوبلی کے طور پر منانے کا فیصلہ

پاکستان کی 75 ویں سالگرہ ڈائمنڈ جوبلی کے طور پر منانے کا فیصلہ

پاکستان کا 75 واں یوم آزادی ڈائمنڈ جوبلی کےطور پر بھرپور طریقے سے منانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن اور وزارت اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے –

اجلاس میں کہا گیا کہ رواں برس 14 اگست، پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کو ڈائمنڈ جوبلی کےطور پر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا۔

دوسری جانب پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر بلوچستان بھر میں کھیلوں کے میلے سجیں گے سپورٹس اینڈ یوتھ افئیر ڈیپارٹمنٹ حکومت بلوچستان کی جانب سے کھیلوں کے مقابلے کی ڈائمنڈ جوبلی منانے کا علان کیا گیا ہے-

Advertisements
julia rana solicitors london

سال کا سب سے بڑا ایونٹ آل پاکستان چیف منسٹر بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 10 جولائی سے شروع ہوگا –

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply