خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

فوٹو گرافر کیوں نہیں لائے؟دلہن کا شادی سے انکار

نئی دہلی: بھارت میں دلہن نے فوٹو گرافر ساتھ نہ لانے پر شادی سے ہی انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں شادی کی تقریب میں فوٹو گرافر نہ بلانے←  مزید پڑھیے

2030 تک اسمارٹ فونز ختم ہو جائیں گے، نوکیا کے سربراہ کا دعویٰ

موبائل فونز بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی نوکیا کے سی ای او پیکا لنڈبرگ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2030 تک 6 جی ٹیکنالوجی متعارف ہو جائے گی جس کے بعد اسمارٹ فونز ختم ہو جائیں گے۔ غیر ملکی←  مزید پڑھیے

سری لنکا میں ایندھن کی قلت: حکام نے مفت سائیکل سروس متعارف کرادی

کولمبو: سری لنکا میں حکام نے مفت سائیکل سروس متعارف کرادی ہے۔ حکام کی جانب سے یہ قدم ایندھن کی قلت کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی اور دی اکنامک ٹائمز کے  مطابق بدترین معاشی بحران کی←  مزید پڑھیے

بھارتی ریپ اسٹار سدھو موسے والا قتل کیس کا پہلا ملزم گرفتار

نئی دہلی: بھارت کے عالمی شہرت یافتہ ریپ اسٹار سدھو موسے والا قتل کیس میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے  مطابق پولیس حکام کو سدھو←  مزید پڑھیے

ڈیڑھ لاکھ کی سبسڈی، حج پیکج ساڑھے 6 سے 7 لاکھ کے درمیان ہوگا، وزیر مذہبی امور

وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ رواں سال قربانی کے بغیر حج پیکج ساڑھے 6 سے 7 لاکھ کے درمیان ہوگا، ڈیڑھ لاکھ روپے حکومت ادا کرے گی۔ اسلام آباد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں←  مزید پڑھیے

درآمدی اشیا پر لگائی گئی پابندی میں نرمی

وفاقی حکومت نے 19 مئی کو درآمدی اشیا پر لگائی گئی پابندی میں نرمی کر دی۔ وزارت تجارت نے درآمدی چھوٹ دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق صنعتی شعبے کیلئے درآمد کردہ خام مال پر←  مزید پڑھیے

عمران خان کہتے ہیں، کرپشن کا الزام نہیں، بی آرٹی، مالم جبہ، راولپنڈی رنگ روڈ اور گوگی اسکینڈلز کیا ہیں؟: شازیہ مری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ عطا مری نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نا گزیرتھا، سابقہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کیے تھے۔ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق←  مزید پڑھیے

اوگرا کا جون کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 13 روپے 9←  مزید پڑھیے

ملٹری بینڈز: جنگوں کا پانسہ پلٹنے کا مؤثر ہتھیار

لاہور: کہتے ہیں، جنگ ہتھیاروں سے لیس ہو کر نہیں، حوصلوں سے لڑی جاتی ہے۔ میدان جنگ میں کثیر عسکری افرادی قوت اور بہترین سازوسامان جس قدر اہمیت کے حامل ہوتے ہیں اتنے ہی اہم جوانوں کے جذبے و حوصلے←  مزید پڑھیے

42 سالوں بعد ٹیکنالوجی کی مدد سے دو بچھڑے بہن بھائی مل گئے

 1970  میں بھارت کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں میری کیتھرین نامی خاتون ’بلیو ماؤنٹین‘ نامی چلڈرن ہوم چلاتی تھیں۔ جہاں دو بہن بھائی وجیا اور راج کمار بھی رہتے تھے۔ 1979 میں راج کمار کو ڈنمارک اور وجیا کو←  مزید پڑھیے

برازیل میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی،57 افراد ہلاک

برازیل میں بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی۔مختلف حادثات میں 57 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق برازیل کے شمال مشرقی علاقے میں ہونی والی بارشوں نے←  مزید پڑھیے

کابل: خواتین کا روٹی، کام اور آزادی کے نعرے کے ساتھ طالبان کے خلاف احتجاج

افغان دارالحکومت کابل میں خواتین نے طالبان کی جانب سے عائد سخت پابندیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی خواتین نےخوراک، روزگار اور انسانی حقوق کا مطالبہ کیا۔ گزشتہ سال اگست میں اقتدار میں آنے کے بعد سے طالبان نے←  مزید پڑھیے

یو اے ای: منکی پاکس کے مزید 3 کیسز رپورٹ، وزارت صحت نے قرنطینہ کا اعلان کردیا

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کے مزید تین کیسز سامنے آگئے ہیں۔ انگریزی اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت (Ministry of Health and Prevention) نے اس ضمن میں جاری کردہ بیان میں کہا←  مزید پڑھیے

فتح استنبول کا 569 واں سال مکمل، طیب اردگان کا سلطان محمد فاتح کو زبردست خراج عقیدت

ترکی میں فتح استنبول کے 569 واں سال مکمل ہونے پر اتاترک نیشنل گارڈن میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ترک صدر طیب اردگان نے سلطان محمد فاتح کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ غیر ملکی خبر←  مزید پڑھیے

’ پیوٹن کے پاس جینے کے لیے محض تین سال کا وقت ہے‘

روسی فیڈرل سکیورٹی سروس کے ایک افسر نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے پاس جینے کے لیے محض تین سال کا وقت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارکی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی افسر نے دعویٰ←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کے مستعفی ارکان استعفوں کی تصدیق کیلئے طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستعفی اراکین کواستعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا ہے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ کی جانب سے مستعفی اراکین کو مراسلے جاری کر دیا گیا ہے جس کے←  مزید پڑھیے

حج 2022 : قومی ایئرلائن کی کرایوں کی تفصیلات اور قوائد جاری

کراچی: حج آپریشن 2022 ،قومی ایئرلاین کی جانب سے کرایوں کی تفصیلات اور قوائد جاری کر دئیے گئے۔ پی آئی اے نے حج آپریشن پروازوں کے کرایے نارتھ اور ساوتھ ریجن کے تحت مقرر کردیئے، پی آئی اے ترجمان کے←  مزید پڑھیے

چینی سرمایہ کاروں کوہرقسم کی سہولت اورآسانی فراہم کرینگے:وزیراعظم

چین پاکستان کا بہترین دوست ہے، چین اور پاکستان کی دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندروں سے گہری ہے، پاکستان سی پیک منصوبوں میں بھی چینی باشندوں کوسہولت فراہم کرے گا. چینی سرمایہ کاروں سے ملاقات کے بعد گفتگو میںوزیراعظم←  مزید پڑھیے

شریف خاندان کے کیسز کو سپریم کورٹ مانیٹر کرے، عمران خان کا بڑا مطالبہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ شریف خاندان کے کیسز کو خود مانیٹر کرے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کے کیسز کو←  مزید پڑھیے

عمران خان اجازت دیں آئندہ لانگ مار چ میں فورس استعمال کروں گا، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان اجازت دیں آئندہ لانگ مار چ میں فورس استعمال کروں گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ہمارے ساتھ جو کیا کارروائی کریں گے ،قانونی ٹیم←  مزید پڑھیے