خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بھارت اور بنگلہ دیش میں سیلاب سے لاکھوں شہری متاثر، درجنوں ہلاک

بھارت اور بنگلہ دیش میں شدید بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں آنے والے سیلابوں کے نتیجے میں لاکھوں شہری متاثر اور درجنوں ہلاک ہو گئے۔ بھارت اور بنگہ دیش میں سیلاب کے باعث اب تک کم از کم 57←  مزید پڑھیے

موسم کی صورتحال

ملک کے دیگر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک←  مزید پڑھیے

پاکستان میں بھی منکی پاکس بیماری پھیلنے کا خدشہ

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے منکی پاکس سے متعلق ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ منکی پاکس بیماری کے111 کیسز انگلینڈ اور امریکہ میں←  مزید پڑھیے

انسداد پولیو مہم شروع، 4 کروڑ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

ملک بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع، 4 کروڑسے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ مہم کا انعقاد بیک وقت پاکستان اور افغانستان میں کیا جارہا ہے۔ پولیو پروگرام کے کوآرڈینیٹر شہزاد بیگ کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

چلاس میں ایک بار پھر مئی میں بھی برفباری

چلاس میں ایک بار پھر مئی میں بھی برفباری سے موسم سرد کر دیا۔ بابو سر ٹاپ پر قدرتی مناظر مزید حسین ہو گئے۔ نانگا پربت اور اس کے بیس کیمپ میں بھی برفباری ہوئی۔ بابوسر ناران نیشنل ہائی وے←  مزید پڑھیے

مارگلہ،شیرانی اور خیبرایجنسی کے جنگلات میں لگی آگ پر ابھی تک قابو نہ پایا جاسکا

مارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ پر تاحال مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ شاہ اللہ دتہ کے علاقے میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ گزشتہ روز لگی تھی، اس وقت بھی پہاڑیوں سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ گزشتہ←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔گورنراسٹیٹ بینک کی زیر صدارت ا سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی طے کی جائے←  مزید پڑھیے

امریکی جج نے جو بائیڈن کے بارڈر پالیسی کے منصوبے کو روک دیا

ریاست ہائے متحدہ میں ایک جج نے بائیڈن انتظامیہ کے متنازعہ امیگریشن پالیسی کو ختم کرنے کے منصوبے کو روک دیا ہے۔ امریکی ضلعی جج رابرٹ سمر ہیس نے ملک بھر کے لیے حکم امتناع جاری کیا ہے ۔جس کے←  مزید پڑھیے

روس نے فن لینڈ کے لیے گیس کی سپلائی روک دی

روس کی جانب سے فن لینڈ کو مزید گیس فراہمی روک دی گئی۔ فن لینڈ میں توانائی کی سرکاری کمپنی کے مطابق روس اب فن لینڈ کو قدرتی گیس فراہم نہیں کرے گا۔ گیس کی سپلائی اب بالٹک کنیکٹر پائپ←  مزید پڑھیے

عثمان بزدار نے عون چودھری کو 50 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عون چودھری کو 50 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس بھیج دیا۔  عثمان بزدار نے ٹی وی پروگرام میں کردار کشی پر عون چودھری کو قانونی نوٹس بھیجا ہے۔ جس میں کہا گیا←  مزید پڑھیے

شیرانی کے جنگل کا35 فیصد حصہ جل کر راکھ،3 افراد جاں بحق، دفعہ144 نافذ

شیرانی میں آتشزدگی سے جنگل کا 35 فیصد حصہ جل چکا۔3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فاریسٹ رینجز میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی۔ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب دیودار کے جنگل میں←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کا 25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان: فوج نے کہا تھا ہم نیوٹرل ہیں تو نیوٹرل رہیں،عمران خان

پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کب کرنا ہے؟ فیصلہ کر لیا ہے۔ انہوں نے 25 مئی کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ←  مزید پڑھیے

مشتبہ روسی سائبر حملہ، متعدد اطالوی حکومتی ویب سائٹس ڈاؤن

گزشتہ روز ایک مشتبہ روسی سائبر حملے کے نتیجے میں اٹلی کی حکومت کی متعدد ویب سائٹس آف لائن ہو گئیں۔ اٹلی نے الزام عائد کیا ہے کہ اس حملے میں روسی ہیکر گروپ کِل نیٹ ملوث ہے۔ سائبر حملے←  مزید پڑھیے

آسٹریلیا: عام انتخابات میں حکمران جماعت کو شکست

آسٹریلیا میں عام انتخابات میں حکمران جماعت کو شکست ہو گئی، لیبر پارٹی کے انتھونی البانیز آسٹریلیا کے نئے وزیراعظم ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ مورسن نے شکست کو مایوس کن←  مزید پڑھیے

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 34 افراد ہلاک

بھارتی ریاست بہار شدید طوفان کی زد میں ہے، آسمانی بجلی گرنے سےچونتیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق طوفان سے بہار کےسولہ اضلاع میں موجود ہزاروں افراد متاثرہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی ہواؤں←  مزید پڑھیے

مغربی افریقہ میں 18 ملین افراد شدید بھوک کا شکار، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مغربی افریقہ کے ساحلی خطے میں اٹھارہ ملین افراد کو اگلے تین مہینوں کے دوران خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہوگا۔ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق اس خطے میں←  مزید پڑھیے

پنجاب اسمبلی کے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز گرفتار، اسمبلی کا اجلاس آج

لاہور: پولیس نے پنجاب اسمبلی کے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو حراست میں لے لیا۔ رائے ممتاز کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس دیواریں پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئی۔ پولیس نے رائے ممتاز کو نامعلوم←  مزید پڑھیے

پرتعیش اشیا کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا خاتمہ ہو گا، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پرتعیش اشیا کی درآمدات پر پابندی سے سماجی عدم توازن کا بھی خاتمہ ہو گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بات کرنے کی دعوت←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ شیریں مزاری بطور خاتون قابل احترام ہیں،ان کی رہائی کا حکم دیدیا←  مزید پڑھیے

پاک فوج نے 27 ہیٹ ویو ریلیف سینٹرز قائم کر دیے

راولپنڈی: پاک فوج نے ملک بھر میں شدید گرمی سے متاثرہ علاقوں میں 27 ریلیف سینٹرز قائم کر دیئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تھر اور چولستان کے علاقوں پر خصوصی توجہ دی←  مزید پڑھیے