خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

وزیر اعظم شہباز شریف کے خطاب پر پی ٹی آئی کا سخت ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا۔ فواد چودھری نے کہا کہ شہبازشریف کا خطاب ایک ہارے ہوئے شخص کا خطاب تھا۔ خطاب میں کھوکھلے الفاظ زبان کا ساتھ دینے سے انکاری تھے۔ فواد چودھری کا←  مزید پڑھیے

ایک مچھلی نے ماہی گیر کو کروڑ پتی بنادیا

بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل جیوانی میں ماہی گیر کے جال میں “کروکر” مچھلی پکڑی گئی ۔ جو دولاکھ 80ہزار روپے فی کلو کے حساب سے ایک کروڑ 35 لاکھ 80 ہزار میں فروخت ہوئی۔ مچھلی کا وزن اڑتالیس←  مزید پڑھیے

پیٹرول سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا،وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے لیکن پیٹرول سے متعلق دل پر پتھر رکھ کرفیصلہ کیا۔ منی لانڈرنگ کیس میں پیشی کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کا 28 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے 28 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا۔ قوم سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ہم نے حکومت سنبھالنی تو ہر شعبہ تباہی کی داستان سنا رہا تھا۔ قوم نے جس ذمہ داری←  مزید پڑھیے

موٹر سائیکل اور رکشہ والوں کیلئے ریلیف پیکج، مدت پوری کریں گے، اتحادی حکومت کا فیصلہ

اتحادی حکومت نے اگست 2023 تک مدت مکمل کرنے اور پٹرولیم مصنوعات میں اضافے پر موٹر سائیکل اور رکشہ والوں کے لئے ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرارعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادیوں کا اہم اجلاس ہوا←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل 6 پاکستانیوں کو تمغہ جرات سے نوازا گیا

اقوام متحدہ کے ان 117 امن فوجیوں میں 6 پاکستانی بھی شامل ہیں جنہیں امن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے پر گزشتہ روز اقوام متحدہ کی جانب سے تمغہ جرات سے نوازا گیا۔ ان 6 پاکستانیوں میں←  مزید پڑھیے

عراق نے اسرائیل سے تعلقات کی بات کرنا جرم قرار دیدیا

عراقی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے پر پابندی کے بل کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کی نمائندگان کی کونسل نے آج قابض اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر پابندی کے مسودے←  مزید پڑھیے

جنوبی بحرالکاہل کیلئے چین کے منصوبے نے مغربی طاقتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

مغربی طاقتوں نے جنوبی بحرالکاہل میں چین کی سلامتی اور اقتصادی رسائی کو ڈرامائی انداز میں بڑھانے کے منصوبے سامنے آنے پر خطرے کی گھنٹی بجا دی، جسے ایک علاقائی رہنما نے جزیرے کی ریاستوں کو چین کے مدار میں←  مزید پڑھیے

سلامتی کونسل میں 15سال بعد قرارداد ویٹو،شمالی کوریا نئی پابندیوں سے بچ گیا

چین اورروس نے15سال بعدویٹو کاحق استعمال کرتے ہوئے شمالی کوریا کیخلاف نئی پابندیوں کی قرارداد ویٹو کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے شمالی کوریا پرنئی پابندیاں عائد کرنے کی قرارداد چین اورروس نے ویٹو کردی۔ امریکا نےنئے←  مزید پڑھیے

ایمان مزاری کی ضمانت 1 ہزار کے مچلکوں پر منظور

سلام آباد ہائی کورٹ نے سابقہ وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ عدالت عالیہ نے ایمان مزاری کی 9 جون تک کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ←  مزید پڑھیے

عمران خان کی لانگ مارچ کے دوران جاں بحق کارکن کے گھر آمد

اکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ کے دوران جاں بحق کارکن کے گھر تعزیت کے لیئےپہنچے۔ اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ سید احمد جان آزادی مارچ کا شہید ہے، اس←  مزید پڑھیے

الیکشن کا فیصلہ اتحادی حکومت اورایوان کرے گا: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کسی بھول میں نہ رہیں، ہمیں ڈکٹیشن نہیں دے سکتے، الیکشن کب کرانے ہیں فیصلہ اتحادی حکومت اور ایوان کرے گا، ایک صوبائی حکومت کے سربراہ کی معاونت سے وفاق پر←  مزید پڑھیے

پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال پر 15 جون سے مکمل پابندی عائد

کراچی: ایڈ منسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال پر 15 جون سے مکمل پابندی عائد ہو گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے صوبائی مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ←  مزید پڑھیے

عدالتیں مداخلت بھی کریں گی اور فیصلے بھی آئیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس جواد یعقوب نے کہا ہے کہ عدالتیں مداخلت بھی کریں گی اور فیصلے بھی آئیں گے۔ لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں اور کارکنوں کو رہا نہ کرنے سے←  مزید پڑھیے

سرکاری حج ساڑھے چھ لاکھ روپے سے کم ہو گا، وزیر مذہبی امور

وفاقی وزیرمذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا ہے کہ حکومت حج کے اخراجات ساڑھے چھ لاکھ روپے سے کم کرے گی،سابق دور حکومت میں حج کے معاملے پر بھی ڈاکے ڈالے گئے ، ان کی ڈکیتیاں سامنے لاؤں گا کہ←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری شہید کر دیے

مقبوضہ جموں و کشمیر میں قابض فوج کی بربریت مسلسل جاری، طالم مودی سرکار کے اشاروں پر چلنے والے اہلکاروں نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلواما اور سرینگر میں چار کشمیری←  مزید پڑھیے

اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات فلسطین کے مفاد میں ہے، ترک وزیرخارجہ

ترک وزیر خارجہ مولود چاووش اولو کا کہنا ہے کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے فلسطینیوں کو فائدہ ہوگا اور ان کی مدد ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے تعلقات←  مزید پڑھیے

بینظیر دنیا کی کامیاب ترین وزیراعظم کی آئیڈیل

آج کی دنیا میں کامیاب ترین وزیراعظم سمجھی جانے والی جیسنڈا آرڈرن کی آئیڈیل پاکستان کی سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو ہیں، جس کا اظہار انہوں نے امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے خطاب کے دوران کیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم←  مزید پڑھیے

پیٹرول مہنگا، ڈالر سستا ، انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 51 پیسے سستا ہوگیا

پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ڈالر سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 51 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلر کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 200 روپے50 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہورہا ہے۔ گزشتہ روزڈالر 202 روپے 50 پیسے کی نئی←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف لانگ مارچ: توڑ پھوڑ کا الزام، 300 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی کے مری روڈ پر تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے احتجاج پر راولپنڈی کے 3 تھانوں میں پی ٹی آئی کے 250 کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔ مقدمات تھانہ صادق آباد، نیوٹاؤن اور وارث خان میں←  مزید پڑھیے