• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • تحریک انصاف کے مستعفی ارکان استعفوں کی تصدیق کیلئے طلب

تحریک انصاف کے مستعفی ارکان استعفوں کی تصدیق کیلئے طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مستعفی اراکین کواستعفوں کی تصدیق کے لیے طلب کر لیا ہے۔

ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ کی جانب سے مستعفی اراکین کو مراسلے جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین کو 6 جون 2022 کو طلب کیا گیا ہے۔

انہوں نے تبایا کہ پی ٹی آئی مستعفی اراکین کی تعداد 131 ہے۔ استعفوں کی تصدیق کا عمل جمعہ المبارک 10 جون تک جاری ہے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors

ترجمان کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر 30 مستعفی اراکین اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریں گے۔ ہر رکن کے لیے 5 منٹ کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply