• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عمران خان اجازت دیں آئندہ لانگ مار چ میں فورس استعمال کروں گا، محمود خان

عمران خان اجازت دیں آئندہ لانگ مار چ میں فورس استعمال کروں گا، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان اجازت دیں آئندہ لانگ مار چ میں فورس استعمال کروں گا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے ہمارے ساتھ جو کیا کارروائی کریں گے ،قانونی ٹیم سے مشاور ت کی ہے ،سپریم کورٹ میں درخواست دیں گے۔

محمود خان نے کہا کہ راناثنااللہ کو معاف نہیں کیا جائے گا، لانگ مارچ میں پرامن گئے تھے، عمران خان اجازت دیں آئندہ لانگ مار چ میں فورس استعمال کروں گا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

انہوں نے کہا کہ شہبازشریف کپڑے بیچنے کی بات کرتےہیں ،ان کے کپڑے کون خریدے گا؟ وہ خیبرپختونخوا آ کر آٹا سستا کرنے پر مجھے الٹی میٹم دیتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply