خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مہنگائی کا طوفان؛ ایئرپورٹ ملازم نے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد: پیٹرول کی بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے سبب اسلام آباد ائیرپورٹ کے ملازم نے سول ایوی ایشن حکام سے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی۔ سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے ملازم راجہ آصف اقبال نے ڈی←  مزید پڑھیے

وفاقی حکومت کا ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ملک میں معاشی ایمرجنسی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کفایت شعاری سے متعلق اہم فیصلے کریں گے۔ وزيراعظم کو پٹرول میں کٹوتی کے علاوہ بھی غير ضروری اخراجات کم کرنے کی←  مزید پڑھیے

بیوروکریٹس کی اسکروٹنی آئی ایس آئی سے کرانے کا فیصلہ

حکومت نے اہم زمہ داریاں دینے سے قبل بیوروکریٹس کی سکروٹنی آئی ایس آئی سے کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اہم تقرر و تبالوں کا نیا مراسلہ جاری کر دیا جس کے مطابق وزیراعظم کی منظوری کے←  مزید پڑھیے

عمران خان نے مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے آج بعد نماز جمعہ پرامن احتجاج  کی کال دی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عوام امپورٹڈ←  مزید پڑھیے

وزیر اعلیٰ سندھ کا وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول کوٹہ40فیصد کم کرنے کا حکم

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے وزرا اور افسران سمیت خود کا بھی پیٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبائی وزرا، افسران اور اپنا پیٹرول بھی 40 فیصد کم←  مزید پڑھیے

عمران خان کی سکیورٹی واپس لینے کا دعویٰ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ←  مزید پڑھیے

سینیٹ اجلاس، اپوزیشن کا مہنگائی کیخلاف احتجاج، سنجیدگی سے آگے بڑھنا ہو گا، وزیر قانون

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس اپوزیشن نے چیئرمین کے ڈائس کا گھیراؤ کر کے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔ سینیٹ کا اجلاس اسپیکر صادق سنجرانی کی زیرصدارت شروع ہوا۔ قائد حزب اختلاف شہزاد وسیم نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ←  مزید پڑھیے

معروف بھارتی گلوکار کے کے انتقال کر گئے، “غیر طبعی” موت کا مقدمہ درج

بھارت کے معروف گلوکار کے کے 53 سال کی عمر میں ایک لائیو پرفامنس کے دوران انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی گلوکار کلکتہ میں ایک تقریب میں پرفام کر رہے تھے کہ اس دوران ان کو←  مزید پڑھیے

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست

کراچی: قومی ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی سیریز کا پہلا میچ 8 وکٹوں سے جیت کر آئی سی سی رینکنگ چیمپئین شپ میں 2 پوائنٹس حاصل کر لیے۔ آئی سی سی رینکنگ چیمپئین←  مزید پڑھیے

سیکولر بھارت کے چہرے پر بد نما داغ، شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

سیکولر بھارت کے چہرے پر ایک اور بد نما داغ، شہید بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رام مندر کی سنگ بنیاد بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیراعلی یوگی ادتیہ←  مزید پڑھیے

بھارت: کورونا متاثرین کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ

ممبئی: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس نے ایک مرتبہ پھر بھارتی شہریوں کو بڑی تعداد میں متاثر کرنا شروع کر دیا۔ مؤقر نشریاتی ادارے این ڈی ٹی وی کے  مطابق  بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں کووڈ←  مزید پڑھیے

لاہور پولیس کی شہری کا گھر سے جوتا چوری ہونے پر کارروائی: مقدمہ درج

لاہور: پنجاب پولیس نے فرض شناسی کا ثبوت دیتے ہوئے شہری کی درخواست پر کارروائی شروع کی تو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ کے ایک صارف نے اسے لمحہ فکریہ قرار دے دیا۔ شہری محمد اقبال ولد تاج←  مزید پڑھیے

آٹا، دالیں، چاول، تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: آٹا، دالیں، چاول، خوردنی تیل، پیاز، گوشت، چکن اور انڈوں سمیت متعدد دیگر اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ بات وفاقی ادارہ شماریات نے جاری کردہ اپنی رپورٹ میں بتائی ہے۔ اشیائے←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن نے زندہ رکن اسمبلی کو مردہ قرار دے دیا

کراچی: پاکستان تحریک کے رکن سندھ اسمبلی ریاض حیدر نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انہیں مردہ قرار دے کر ووٹر لسٹ سے ان کا نام ہی خارج کردیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی←  مزید پڑھیے

لانگ مارچ میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں؟ سپریم کورٹ نے رپورٹ مانگ لی

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہوئی یا نہیں، سپریم کورٹ نے آئی ایس آئی اور آئی بی سمیت دیگر اداروں سے رپورٹ طلب کر لی۔ سپریم کورٹ نے احتجاج سے متعلق اسلام آباد←  مزید پڑھیے

بھارت کے ایک اور پنجابی گلوکار و اداکار کو جان سےمارنے کی دھمکی

نئی دہلی: بھارت کے عالمی شہرت یافتہ ریپ اسٹار سدھو موسے والا کے قتل کے بعد ایک اور بھارتی گلوکار و اداکار منکرت اولکھ نے بھی اپنی جان کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی میں مزید اضافہ کرنے کا مطالبہ کردیا←  مزید پڑھیے

اسکول کے بعد امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ

امریکا میں فائرنگ کے واقعات میں اضافہ، اسکول کے بعد امریکی ریاست لوزیانا کی یونیورسٹی میں تقریب کے دوران فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ سے خاتون ہلاک اور 2 افراد زخمی ہو گئے، امریکا میڈیا کے مطابق ملزم کو گرفتار کر لیا←  مزید پڑھیے

متحدہ عرب امارات میں پیٹرول 15 فیصد مہنگا،نئی قیمت 225 روپے ہو گئی

متحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فیصد اضافہ ہوگیا۔ یو اےا ی میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 27روپے اضافہ ہوگیا۔ فی لیٹر پیٹرول 4.15 درہم کا ہوگیا،جو 225 پاکستانی روپے بنتے ہیں۔ گزشتہ ماہ←  مزید پڑھیے

امریکہ یوکرین کو ایسے راکٹ نہیں دے گا جو روس تک پہنچ سکیں، امریکی صدر

روس کے ڈونباس میں محاصرہ کرنے کی دھمکی کی وجہ سے یوکرین نے امریکہ سے راکٹوں کی درخواست کی تھی۔ تاہم امریکہ نے کہا ہے کہ وہ یوکرین کو ایسے راکٹ نہیں دے گا جو روس تک پہنچ سکیں۔ ڈونباس←  مزید پڑھیے

سونے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کے درمیان جھڑپیں، تقریبا 100 افراد ہلاک

افریقی ملک چاڈ میں سونے کی کان میں کام کرنے والے مزدوروں کے درمیان جھڑپوں میں تقریبا 100 افراد ہلاک ہو گئے۔ افریقی ملک چاڈ میں سونے کے کان میں کام کرنے والے مزدوروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں←  مزید پڑھیے