خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے

معروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے. وہ طویل عرصے سے علیل تھے. مفتی رفیع عثمانی دارالعلوم کراچی کے صدر اور مہتمم تھے. وہ معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور دارالعلوم کراچی کے بانی مفتی←  مزید پڑھیے

امریکی سپیکر نینسی پیلوسی نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

امریکی ایوان نمائندگان کی پہلی خاتون سپیکر نینسی پیلوسی نے ڈیموکریٹ پارٹی سربراہ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ نینسی پیلوسی نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوری میں ایوان میں ریپبلکنز کے کنٹرول سنبھالنے پر عہدہ←  مزید پڑھیے

فلسطین؛مکان میں آگ لگنے سے 21 افراد جاں بحق ہوگئے

فلسطین کے شہر غزہ میں ایک مکان کے اندر آگ لگنے سے سات بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جبالیہ مہاجر کیمپ میں چار منزلہ عمارت میں دوران پارٹی آگ لگنے سے متعدد افراد جھلس←  مزید پڑھیے

ترکیہ اور اسرائیل کا تعلقات کے نئے دور کا آغاز

ترک صدر رجب طیب اردوان نے نومنتخب اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو باور کرایا ہے کہ دونوں ملکوں کے تعلقات باہمی احترام کی سطح پر ہی قائم ہونے چاہئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم سے←  مزید پڑھیے

ہر سال 650 خدام ، معاونین کو مفت حج پر بھیجنے کا انکشاف

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) میں ہر سال 650 سے زائد خدام اور معاونین کو مفت حج پر بھیجنے کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا ہے کہ ان کا وعدہ ہے حکومتی←  مزید پڑھیے

2 سے زائد بچوں والے اب الیکشن لڑنے کے اہل نہیں ہونگے

نئی دہلی: بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ میں 2 سے زائد بچوں والے افراد الیکشن میں امیدوار نہیں بن سکتے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے جھار کھنڈ میں ہونے والے میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں 2 سے زائد بچوں←  مزید پڑھیے

دولہا کی تابوت کے اندر آمد، مہمان دنگ رہ گئے

نیویارک: امریکہ میں منعقدہ شادی کی تقریب میں شریک تمام مہمان اس وقت حیران و پریشان ہو گئے جب انہوں ںے چند خواتین و افراد کو تابوت ہال میں لاتے دیکھا اور پھر ان کی پریشانی مزید بڑھ گئی جب←  مزید پڑھیے

فیفا ورلڈکپ پر قطر کی بڑی پابندی

دوحا: قطر نے فیفا فٹبال ورلڈکپ کے دوران شائقین کو مختصر لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی جبکہ کوڑا کرکٹ پھینکنے پر بھی جرمانہ ہو سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطر نے فیفا فٹبال ورلڈکپ←  مزید پڑھیے

کیا شاہد آفریدی پی ایس ایل 8 کھیلیں گے؟

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آئندہ سیزن میں کھیلنے سے انکار نہیں کریں گے۔ بوم بوم شاہد آفریدی نے گزشتہ سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب←  مزید پڑھیے

مقررہ اوقات میں غذا کھانے کی عادت،کن بیماریوں سے بچاتی ہے؟

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بھوک مٹانے کے لیے ہر وقت کھانا کھانے کے بجائے مقررہ وقت پر غذا کھانی جائے تو اس کے جسمانی صحت پر مثبت اثرات پڑتے ہیں اور ایسا کرنے سے کئی بیماریوں←  مزید پڑھیے

صدیوں پرانی پینٹنگ میں آئی فون؟ فن پارہ پراسرار بن گیا

کیا اس صدیوں پرانی پینٹنگ میں‌ نظر آنے والا شخص اصل میں ٹائم ٹریول (وقت کا سفر) کرنے والا کوئی شخص ہے؟ یہ فن پارہ ایک پُر اسرار صورت اختیار کر گیا ہے کیوں کہ کہا جا رہا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر اپنے دونوں گردے مجھے دے،خاتون کا عدالت کے ذریعے مطالبہ

دھوکے سے خاتون کے گردے نکالنے پر متاثرہ خاتون نے حکومت سے اپیل ہے کہ اسے ڈاکٹر کے دونوں گردے دلوائے جائیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارت کے شہر مظفرپور کے نجی ہسپتال میں رواں برس ستمبر←  مزید پڑھیے

کینیا ہیومن رائٹس کمیشن نے ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا

کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے بھی ارشد شریف کی موت کو قتل قرار دے دیا گیا ہے۔ کینیا ہیومن رائٹس کمیشن کے مارٹن ماوین جینا نے کہا ہے کہ ارشد شریف کو واضح طور پر منصوبہ بندی کر←  مزید پڑھیے

بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے طیارے کا ٹکڑا نمائش کے لیے پیش

بین الاقوامی نمائش آئیڈیاز میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے طیارے کا ٹکڑا نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہونے والی اسلحے کی نمائش آئیڈیاز میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کے طیارے کا ٹکڑا رکھ←  مزید پڑھیے

کھانے کے بعد میٹھی چیز کی طلب کیوں ہوتی ہے ؟

اگر زندگی سے میٹھا نکل جائے تو یقیناً زندگی بے رونق ہوجائے گی مگر اس کے صحت پر بے شمار طبی فوائد مرتب ہوتے ہیں جن میں جسم کا اپنی اصل ساخت میں آ جانا، شریانوں میں خون کی روانی←  مزید پڑھیے

حاملہ خواتین کا زیادہ کافی پینا کتنا خطرناک ہے؟

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا کہ حاملہ خواتین کی جانب سے کیفین کا زیادہ استعمال ان کے ہاں پیدا ہونے والے بچے پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ حاملہ خواتین کی جانب سے زیادہ کیفین کے استعمال سے پیدا ہونے←  مزید پڑھیے

اچھی کارکردگی بھی جان کا روگ بن گئی

پشاور پولیس نے چینی سیاح کا موبائل فون ایک گھنٹے میں تلاش کر کے ان کے حوالے کر دیا، تاہم پذیرائی کی بجائے سوشل میڈیا پر صارفین نے محکمے کو زبردست تنقید کا نشانہ بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ←  مزید پڑھیے

کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں 8 ارب واں بچہ کون ہے ؟

دنیا میں 8 ارب واں بچہ کہاں پیدا ہوا؟ فلپائن میں پیدا ہونے والی بچی کو دنیا کی آٹھ ارب ویں شخصیت قرار دے دیا گیا۔ بچی کی ولادت 15 نومبر کو منیلا کے ضلع ٹونڈو میں ہوئی، تاہم اگرچہ←  مزید پڑھیے

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ میں بابر اعظم کی ترقی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کے اختتام کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی رینکنگز جاری کر دی ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹیموں میں بھارتی ٹیم پہلے، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح انگلینڈ دوسرے←  مزید پڑھیے

توشہ خانہ کیس؛دھوکہ نہیں کیا، رسیدیں اور تاریخ موجود ہیں، عمران خان

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم قانون کی حکمرانی کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں اور کوئی آرمی چیف ایسا نہیں آئے گا جو ادارے ریاست اور عوام کی آواز کے←  مزید پڑھیے