مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے

معروف عالم دین مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے. وہ طویل عرصے سے علیل تھے. مفتی رفیع عثمانی دارالعلوم کراچی کے صدر اور مہتمم تھے. وہ معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور دارالعلوم کراچی کے بانی مفتی شفیع عثمانی کے صاحبزادے تھے.

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply