وکلاء ہڑتال،لاہور ہائیکورٹ میں سکیورٹی سخت کردی گئی
پنجاب بار کونسل کی جانب سے ہڑتال کی کال اور ممکنہ ہنگامہ آرائی کے پیش نظر عدالتوں کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی بھاری نفری لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں تعینات کر دی گئی← مزید پڑھیے
