• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • عالمی اردوکانفرنس کا دعوت نامہ اردو میں ہونا چاہیے، گورنر سندھ

عالمی اردوکانفرنس کا دعوت نامہ اردو میں ہونا چاہیے، گورنر سندھ

15 ویں عالمی اردو کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عالمی اردوکانفرنس کا دعوت نامہ اردو میں ہونا چاہیے اسے بھی قرارداد میں شامل کیا جائے۔

عالمی اردو کانفرنس کے آخری روز ادیب شوکت صدیقی کے سو سال، مشتاق احمد یوسفی کی بے باک مزاح نگاری پر بات ہوئی۔

آخری روز 5 کتابوں کی تقریبِ رونمائی اور سندھی زبان و ادب کا جائزہ لیا گیا نیا میڈیا اور نئے تقاضے کے عنوان سے مذاکرہ ہوا جبکہ ریڈیو، تھیٹر، ٹی وی اور موسیقی پر بھی بات ہوئی۔

کانفرنس کے اختتامی سیشن سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بھی خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ عالمی اردوکانفرنس کا دعوت نامہ اردو میں ہونا چاہیے اسے بھی قرارداد میں شامل کیا جائے۔

Advertisements
julia rana solicitors

انہوں نے کہا کہ اتنے عظیم لوگوں کی موجودگی میں مہمان خصوصی نہیں بنناچاہتا، ایسے کام کروں گا کہ آپ کے دل میں اتروں دل سے نہ اتروں۔

  • julia rana solicitors london
  • merkit.pk
  • julia rana solicitors

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply