چیئر مین تحریک انصاف عمران خان شوکت خانم ہسپتال پہنچ گئے ۔
Advertisements

تفصیلات کےمطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سخت سکیورٹی کے حصار میں شوکت خانم ہسپتال پہنچے، عمران خان کی آمد پر ہسپتال کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ،پنجاب پولیس کے مسلح اہلکار ہسپتال کے مرکزی دروازے پر مامورکئےگئے ۔ عمران خان اپنے چیک اپ کے لیے ہسپتال گئے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں