مری کے ہوٹل میں بے ہوش پائے گئے3 افراد انتقال کر گئے

مری کے علاقے لوئر ٹوپہ کے قریب ہوٹل میں 4 افراد بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق 3 افراد ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے ، ایک کی حالت تشویشناک ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ چاروں افراد ہوٹل کے کمرے میں نیم بےہوشی کی حالت میں پائے گئے تھے۔

Advertisements
julia rana solicitors

سی پی او راولپنڈی نے مری میں 3افرادکےجاں بحق ہونے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply