خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ن لیگ میں پارٹی انتخابات،نواز شریف کا اہم فیصلہ

مسلم لیگ ن کے پارٹی انتخابات کروانے کا معاملہ،نواز شریف نے اسی ماہ پارٹی انتخابات کروانے کی ہدایت کردی۔ ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ پارٹی آئین میں ترمیم کرکے نواز شریف کو تاحیات پارٹی قائد منتخب کیا جائے←  مزید پڑھیے

ایچ ای سی نے ماسٹرز ڈگری کیوں ختم کردی؟

ہائرایجوکیشن کمیشن نے ایک اور بری خبر سنادی۔ ایم اے اور ایم ایس سی کی ڈگریاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ طلباء کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بی اے، بی ایس سی یا ایسوسی ایٹ ڈگری←  مزید پڑھیے

اداکارہ مہوش حیات کی نئی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ

 اداکارہ مہوش حیات کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو پر صارفین بھڑک اٹھے ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو انسٹاگرام پر جاری کی گئی ایک ویڈیو پر عوام کی طرف سے تنقید کا سامنا ہے۔ اداکار نے←  مزید پڑھیے

شہزادہ ولیم نے مجھے کالر سے پکڑ کر نیچے گرادیا، شہزادہ ہیری

برطانوی شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے 2019 میں بحث کے دوران ان پر حملہ کرکے انہیں کالر سے پکڑا اور نیچے گرادیا۔ برطانوی اخبار گارڈین کی رپورٹ کے مطابق اس امر←  مزید پڑھیے

شہزادہ ہیری کا افغانستان میں 25 افراد کو ہلاک کرنے کا انکشاف

برطانوی شہزادے ہیری 25 افراد کے ہتھیارے نکلے۔ برطانوی شہزادے ہیری نے اپنی آنے والی سوانح عمری میں افغانستان میں دوران ڈیوٹی کی گئی ہلاکتوں کا انکشاف کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اپنی آنے والی سوانح عمری میں شہزادہ←  مزید پڑھیے

ریلوے پولیس نے ناراض ہوکر لاہور آنے والی لڑکی ورثاء کے حوالے کردی

ریلوے پولیس نے بڑی کارروائی کر تے ہوئےگھر سے ناراض ہوکر لاہور آنے والی مانسہرہ کی رہائشی لڑکی کو ورثاء کے حوالے کردیا۔ رپورٹ کے مطابق لڑکی گھر والوں سے ناراض ہوکر مانسہرہ سے لاہور اسٹیشن آئی تھی۔ لیڈی کانسٹیبل←  مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کا خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان خیبرپختونخوا کے محکمہ سماجی بہبود، نادرا اور این جی او ،دا ہوا لور کے تعاون سے اگلے ہفتے پشاور میں خواجہ سراؤں کی رجسٹریشن شروع کرنے جا رہا ہے۔ تفصلات کے مطابق یہ فیصلہ جمعرات کو←  مزید پڑھیے

دعا زہرا کو عارضی طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے لڑکی کے مبینہ اغوا سے متعلق کیس میں اس کی حوالگی کے لیے والدین کی دائر درخواست نمٹاتے ہوئے اسے عارضی طور پر والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں کم←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منارہے ہیں

کنٹرول آف لائن کے اطراف اور دنیا بھر کے کشمیری آج یوم حق خودارادیت منائیں گے۔ رپورٹ کے مطابق جماعتی حریت کانفرنس کی جانب سے گزشتہ روز یوم حق خودارادیت منانے کی اپیل کی گئی تھی۔ جس کے باعث کنٹرول←  مزید پڑھیے

کیپیٹل ہل میں بم نصب کرنیوالوں کی نشاندہی پر 5 لاکھ ڈالر ز کا انعام

امریکا نے کیپیٹل ہل کی عمارت میں پائپ بم نصب کرنے والوں کی نشاندہی کرنے والوں پر اب ایک کی بجائے 5 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے←  مزید پڑھیے

روس:’’ہیمارس میزائل ‘‘ کیا ہیں؟

روسی فوج کے لئے مہلک ترین ثابت ہونے والے ’’ہیمارس میزائل‘‘سے سینکڑوں ہلاکتیں ہوئیں ۔ چار ہیمارس میزائل امریکا نے یوکرائن کی فوج کو فراہم کئے۔ رپورٹ کے مطابق ما سکو میں روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ فوجیوں←  مزید پڑھیے

یورپی یونین اور فن لینڈ میں خواتین سعودی سفیرتعینات

سعودی عرب نے یورپی یونین اور فن لینڈ میں خواتین سفیروں کو تعینات کر دیا۔ ھیفا الجدیع اور نسرین ال شبیل نے بالترتیب یورپی یونین اور فن لینڈ میں بطور سعودی سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔دونوں خواتین عہدیداران سے←  مزید پڑھیے

مودی سرکار نے 25 ہزار مسلمانوں کے سر سے چھت چھین لی

بھارت میں مودی سرکار مسلمانوں پر زمین تنگ کرنے سے باز نہ آئی اور مزید 25 ہزار مسلمانوں کے گھر مسمار کر دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر بھوپال کے علاقے عارف نگر نواب کالونی میں←  مزید پڑھیے

نئے سال پر 5 ہزار کلو وزنی کیک کہاں کاٹا گیا ؟

یونان میں 200 بیکرز نے نئے سال کا روایتی کیک وسیلوپیٹا بنایا جس کا وزن 5 ہزار کلو تھا۔ وسیلوپیٹا کو نئے سال کی رات کئی بیکریاں مل کر تیار کرتی ہیں، یہ کیک ایتھنز کے علاقے پیرسٹیری میں بنایا←  مزید پڑھیے

ائیر لائنز بھارتی مسافروں سے تنگ،شرابی مرد نے خاتون پر پیشاب کردیا

بھارتی مسافروں کی بدتمیزی ، بداخلاقی سے دنیا بھرکی ائیرلائنز تنگ آگئیں۔۔۔ انڈین ائیر لائنز کی نیویارک فلائٹ میں شرابی مرد نے ایک خاتون مسافر پر پیشاب کردیا۔ رپورٹ کے مطابق متاثرہ خاتون نے فوری طور پر کیبن کریو کے←  مزید پڑھیے

ریلوے پولیس کے تھانے ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

پی آئی ٹی بی کے تعاون سے ریلویز پولیس کے تھانہ جات کو کمپیوٹرائزڈ کر دیا گیا۔ تھانے ڈیجیٹل کیلئےپاکستان ریلویز پولیس اور پی آئی ٹی بی کے مابین معاہدہ طے ہوگیا۔ ڈی آئی جی نارتھ ڈاکٹر محمّد وقار عباسی←  مزید پڑھیے

اگر آپ کے اسمارٹ فون میں یہ خطرناک ایپ ہے تو فوراً ڈیلیٹ کردیں

اگر آپ کے اینڈرائیڈ فون میں بھی یہ خطرناک ایپ موجود ہے تو فوراً ڈیلیٹ کردیں کیونکہ یہ آپ کی بینکنگ معلومات چوری کرکے آپ کو کنگال کرسکتی ہے۔ امریکی ٹی وی فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق وائرس اور←  مزید پڑھیے

پاکستان میں سولر پینل کا ایک بھی سرٹیفائیڈ ٹیکنیشن نہیں ہے

حکومت بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے شمسی توانائی کے فروغ پر زور دے رہی ہے لیکن صورت حال یہ ہے کہ ملک میں سولر پینل کا ایک بھی ٹیکنیشن نہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی←  مزید پڑھیے

خلا میں شوٹ کی جانے والی پہلی فلم : ٹریلر جاری

2020 میں یہ رپورٹ سامنے آئی تھی کہ ہالی وڈ اسٹار ٹام کروز امریکی خلائی ادارے ناسا اور اسپیس ایکس کے ساتھ مل کر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں دنیا کی پہلی فلم کی شوٹنگ کریں گے۔روسی فلم ڈائریکٹر کی فلم←  مزید پڑھیے

فٹبال کی شان،پیلے کی آخری رسومات ادا، ہر آنکھ اشکبار

 شہنشاہ فٹبال پیلے کی آخری رسومات  ادا کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے برازیل میں ہر آنکھ اشکبار دکھائی دی۔ رپورٹ کے مطابق  فٹبال کے بادشاہ پیلے  کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لاکھوں افراد  لیجنڈری فٹبالرکی آخری جھلک دیکھنے کے لیے←  مزید پڑھیے