خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

20 اپریل کو رواں سال کا پہلا سورج گرہن ہوگا

سال2023کاپہلا سورج گرہین 20اپریل کو ہوگا، پاکستان میں نظرنہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز 20اپریل کو صبح 6بج کر 34منٹ پرہوگا۔ سورج کو مکمل گرہن 7 بجکر 37 منٹ پر لگے گا جبکہ 9 بجکر←  مزید پڑھیے

سعودی عرب,بھارت اورپاکستان میں عیدکب ہوگی؟

بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے سعودی عرب میں 29 رمضان کو چاند نہ نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اگر سعودی عرب میں 29 رمضان کو چاند نظر نہیں آتا تو پھر پاکستا ن اور سعودی عرب←  مزید پڑھیے

سوڈان:ریپڈسپورٹ فور سزکوتحلیل کرنے کاحکم جاری

سوڈان کے آرمی چیف جنرل عبدالفتاح البرہان نے بغاوت کرنے والی ریپڈ سپورٹ فورسز کو تحلیل کرنے کاحکم جاری کردیا۔ سوڈانی وزارت خارجہ کے مطابق آرمی چیف عبدالفتاح البرہان نے ریپڈ سپورٹ فورسز کو تحلیل کرنے کا حکم جاری کیا←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں عیدالفطر کب ہوگی؟

سعودی گزٹ کی رپورٹ میں بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ 29 رمضان المبارک بروز جمعرات کو شوال کا چاند نظر کا کوئی امکان نہیں ہے اس لیے عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ ہو←  مزید پڑھیے

تیونس، النہضہ تحریک کے رہنما راشد الغنوشی گرفتار کرلیا گیا

تیونس میں پولیس نے النہضہ تحریک کے رہنما راشد الغنوشی کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر تلاشی لینے کے بعد گرفتار کر لیا۔ راشد الغنوشی کو وجوہات بتائے بغیر پبلک پراسیکیوشن کی اجازت سے گرفتار کیا گیا تاہم←  مزید پڑھیے

میلبرن نے آسٹریلیاکے بڑے شہرکااعزاز اپنے نام کرلیا

میلبرن نے آبادی کے لحاظ سے آسٹریلیاکے سب سے بڑے شہرکااعزازاپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آبادی کے لحاظ سے سڈنی 100سال سے زائد عرصے سے آسٹریلیا کا سب سے بڑا شہر تھا۔مگر حالیہ برسوں میں میلبرن کی آبادی میں←  مزید پڑھیے

جمائمہ کا کردار ادا کرنیوالی پاکستانی اداکارہ کا انتقال ہوگیا

 جمائمہ کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ سعیدہ امتیاز انتقال کر گئی ہیں، اداکارہ اپنے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کے انتقال کی خبراداکارہ کے آفیشل فیس بک پیج پر تصدیق کی گئی ہے۔ فیس بک پوسٹ میں کہا گیا←  مزید پڑھیے

ہندو انتہا پسندوں کا خانہ کعبہ پر قبضہ کرنیکا اعلان

ہندو انتہا پسندوں نےخانہ کعبہ پر قبضہ کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نام نہاد سیکولر ہندوستان میں مسلمانوں کا جینا اجیرن ہو گیا ہے۔ یاتی نر سنگھ آنند کا کہنا ہےکہ خانہ کعبہ بھی (نعوذوباللہ) مندر ہے۔مسلمانو ں←  مزید پڑھیے

ڈیم کی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے ، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیم کی رقم محفوظ ہاتھوں میں ہے۔ ملک کی بقا کیلئے منافقت اور اپنی اناؤں کی قربانی دینا ہوگی۔ سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثارکا علی پارک میں←  مزید پڑھیے

امریکہ:طلباء سےجنسی تعلقات بنانے والی6 استانیاں گرفتار

امریکہ میں طلبا سے جنسی تعلقات کرنے کے جرم میں 6 خواتین اساتذہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کیلی فورنیا کے علاقے ڈین ویل میں 38 سالہ ایلن شیل کو دو 16 سالہ لڑکوں کے ساتھ جنسی←  مزید پڑھیے

امریکہ؛سپریم کورٹ کے جج پر بند کمپنی سے آمدنی ظاہر کرنے کا الزام

امریکی سپریم کورٹ کے جج کلیرنس تھامس پر طویل عرصے سے بند رئیل اسٹیٹ فرم سے سالانہ ہزاروں ڈالر آمدنی ظاہر کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ کے جج کئی دہائیوں تک ارب←  مزید پڑھیے

سعودی عرب نے بھی تین ماہ کیلئے ورک ویزا متعارف کرادیا

سعودی عرب نے عارضی ورک ویزا سسٹم متعارف کرا دیاجس کے تحت کمپنی کسی بھی ملازم کو تین ماہ کیلئے سعودی عرب بلا سکے گی اس میں مزید تین ماہ کی توسیع بھی کرا سکیں گی۔ اس عارضی ورک ویزا←  مزید پڑھیے

سعودی عرب؛ موسلا دھار بارش،3بچے ڈوب کرجاں بحق

سعودی دارالحکومت ریاض سمیت ملحقہ علاقوں میں 2روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے صحرائی وادیوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوچکی ہے۔ القصیم کی وادی ابو رمث میں تین بچے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے←  مزید پڑھیے

فرانس کے بعد اسپین کے جنگلات میں بھی آگ بھڑک اُٹھی

فرانس کے ساتھ اسپین کی سرحد کے دونوں اطراف جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک رہی ہے۔شمالی کاتالونیا پرشعلے اوردھوئیں کے گہرے بادل چھائے ہیں۔ حکام کے مطابق 903 ہیکٹرپرپھیلی آگ پرقابو پانے کیلئے 560 فائرفائٹرزمصروف عمل ہیں ۔آگ کے باعث←  مزید پڑھیے

پاکستان مخالف جعلی بھارتی سرجیکل سٹرائیک کا بالی ووڈ ڈرامہ فاش

 مودی خوشامد میں پاکستان مخالف  جعلی بھارتی سرجیکل سٹرائیک کا بالی ووڈ ڈرامہ فاش ہو گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی مووی میں جعلی سرجیکل سٹرائیک کا قبل از وقت ریلیز لیک ہونا یہ ثابت کرگیا ہے کہ پاکستان دشمنی میں بننے والی تمام بھارتی فلموں کے پیچھے←  مزید پڑھیے

نوازشریف کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری،درود و سلام کا نذارانہ پیش کیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نوازشریف نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اور درود و سلام پیش کیا ۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم نوازشریف جو اس وقت سعودی عرب کے دورے پر ہیں انہوں←  مزید پڑھیے

مفتی عبدالشکور کو حادثے سے 2روز قبل دھمکی ملی تھی،علی وزیر کاانکشاف

آزاد رکن قومی اسمبلی علی وزیر نےانکشاف کیا ہے کہ مرحوم وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور کو حادثے سے 2روز قبل دھمکی ملی تھی ۔ ایم این اے علی وزیر کاکہنا تھا کہ مفتی عبدالشکور نے مجھ سے دھمکی کا ذکر←  مزید پڑھیے

پنجاب میں الیکشن؛پیپلزپارٹی کیجانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کا اعلان کردیا گیا

پنجاب میں انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی نےٹکٹ تقسیم کرنے کی ذمہ داری ڈویژنل صدور کو دیدی ۔ پیپلزپارٹی کے رہنما مہر غلام فرید کاٹھیا ساہیوال،اسلم گل لاہور اربن اور رائے شاہ جہاں لاہور رورل،فیصل آباد میں سید عنایت علیشاہ،گوجرانوالہ ڈویژن←  مزید پڑھیے

قندھار یونیورسٹی فیکلٹی آف میڈیسن سے 106 ڈاکٹرزسات سالہ کورس کے بعد فارغ التحصیل

قندھار: 106 ڈاکٹروں نے سات سال کی اعلیٰ تعلیم کے بعد قندھار یونیورسٹی کی فیکلٹی آف میڈیسن سے گریجویشن کیا۔ قندھار کے ایک نجی ہال میں ان کے لیے گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ قندھار یونیورسٹی کے صدر مولوی←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا کے علاقے جاوا میں 7.0 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے علاقے جاوا میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلےکا مرکز جاوا کے علاقے توبان سے 96 کلومیٹرکے فاصلے پر سمندر میں تھا۔ انڈونیشین جیولوجیکل ایجنسی کے مطابق زلزلے کی گہرائی 594 کلومیٹر←  مزید پڑھیے