فرانس کے بعد اسپین کے جنگلات میں بھی آگ بھڑک اُٹھی

فرانس کے ساتھ اسپین کی سرحد کے دونوں اطراف جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک رہی ہے۔شمالی کاتالونیا پرشعلے اوردھوئیں کے گہرے بادل چھائے ہیں۔

حکام کے مطابق 903 ہیکٹرپرپھیلی آگ پرقابو پانے کیلئے 560 فائرفائٹرزمصروف عمل ہیں ۔آگ کے باعث قریبی آبادی کو نقصان پہنچا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ریسکیوٹیموں نے تین سو لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔ دونوں ممالک کوملانے والی ٹرینیں اور سڑکیں بھی بند ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply