• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • امریکہ:طلباء سےجنسی تعلقات بنانے والی6 استانیاں گرفتار

امریکہ:طلباء سےجنسی تعلقات بنانے والی6 استانیاں گرفتار

امریکہ میں طلبا سے جنسی تعلقات کرنے کے جرم میں 6 خواتین اساتذہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کیلی فورنیا کے علاقے ڈین ویل میں 38 سالہ ایلن شیل کو دو 16 سالہ لڑکوں کے ساتھ جنسی تعلقات کے الزام کے تحت عدالت پیش کیا گیا۔ دوسرے واقعے میں آرکنساس کی 32 سالہ بیدر ہیئر کو نوعمر طالب علم کے ساتھ ریپ کرنے کے جرم کا الزام ہے۔ اوکلا ہوما کی 26 سالہ ایملی بینکوک کو بھی طالب علم کے ساتھ جنسی تعلق پر حراست میں لیا گیا۔

دوسری جانب آرکنساس کی معلمہ 32 سالہ ہیدر ہیئر کو فرسٹ ڈگری کے سنگین ریپ چارج کا سامنا ہے جس میں وہ ایک نوعمر طالب علم کے ساتھ جنسی تعلقات میں رہیں۔

نیویارک پوسٹ کی خبر کے مطابق، اوکلاہوما سے تعلق رکھنے والی 26 سالہ ایملی ہینکوک کو بھی جمعرات کو مقامی پولیس کو ایک طالب علم کے ساتھ اس کے مبینہ تعلقات کی اطلاع ملنے پر گرفتار کیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ امریکہ میں حالیہ دنوں میں خواتین اساتذہ کو طالب علموں کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے کے شبہ میں کم ازکم 6 اساتذہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply